Flora Beauty
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Flora Beauty, Beauty, cosmetic & personal care, Dhok dehroo p/o Bangial tehseel sohawa district jhelum, Jhelumabad.
Flora Beauty 🌿
🌸 اپنی خوبصورتی کو دیں نیا انداز 💫
💫 جہاں خوبصورتی ملے اعتماد کے ساتھ
💮 ہائی کوالٹی سکن کیئر پروڈکٹس
🍀 ہر جلد کیلئے بہترین انتخاب ✨
📦 ڈیلیوری پورے پاکستان میں ۔
❣️ آرڈر کیلئے رابطہ کریں:
🟢 واٹس ایپ: 03103353612 🌿✨ Discover the Power of Nature with Flora Beauty Range ✨🌿
At Flora international Beauty, we believe that true beauty starts from within, which is why our products are craf
08/07/2026
چہرہ بے جان اور پھیکا لگتا ہے؟
اگر جلد میں چمک ختم ہو گئی ہو تو وجہ ہو سکتی ہے:
✔ نیند پوری نہ ہونا ✔ پانی کم پینا ✔ مردہ جلد جمع ہونا ✔ سورج کی تیز دھوپ
اگر آپکا چہرہ بھی مرجھایا ہوا لگتا ہے تو استعمال کریں:
● Flora whitening Cream
● Flora Kojic Acid Serum
● Flora Skin polisher
یہ جلد کو صاف، نرم اور تروتازہ رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
کریم روزانہ رات کو سیرم صبح اور سکن پالش ہفتے میں ایک بار استعمال کریں۔
08/07/2026
فلورا بیوٹی کا سفر جاری ہے!
ہم جلد لا رہے ہیں:
🌿 نئی پروڈکٹس
🎁 لائلٹی پروگرام
📦 گفٹ پیکجز
آپ کے ساتھ ہر قدم آگے بڑھیں گے! 💕
پیج فالو کریں اور نوٹیفیکیشن آن کریں 🔔
0310 3353612
07/07/2026
کیا آپ کی جلد خشک ہے یا اسے پانی کی ضرورت ہے؟ 🤔✨
اکثر لوگ 'ڈرائی اسکن' اور 'ڈی ہائیڈریٹڈ اسکن' کو ایک ہی سمجھتے ہیں، لیکن ان دونوں میں بڑا فرق ہے!
خشک جلد (Dry Skin): اس میں جلد کا قدرتی تیل کم ہو جاتا ہے جس سے کھردرا پن اور خارش ہوتی ہے۔
پانی کی کمی والی جلد (Dehydrated Skin): اس میں جلد میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے، جس سے چہرہ مرجھایا ہوا لگتا ہے اور جھریاں نمایاں ہونے لگتی ہیں۔
اپنی جلد کی صحیح ضرورت کو پہچانیں اور اس کا درست خیال رکھیں۔ مزید رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں!
📞 0310 3353612
07/07/2026
دانے اور ایکنی
بار بار دانے کیوں نکلتے ہیں؟
وجوہات:
✔ چہرہ اچھی طرح صاف نہ کرنا ✔ زیادہ آئل ✔ دھول مٹی ✔ ہارمونز
حل:
Ozge Herbal Beauty Cream
● Ozge Herbal Neam Soap
ہربل کریم سکن کو گہرائی سے ہائیڈریٹ کرتی ہے اور سکن کو نرم اور فریش رکھتی ہے۔
نیم سوپ چہرے سے اضافی آئل کو بھی کنٹرول کرتا ہے اور
چہرے پر دانوں کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
06/07/2026
🍊 فلورا وٹامن سی بیوٹی کریم 🍊
تھکی ہوئی اور بے جان جلد کو کہیں الوداع!
فلورا وٹامن سی بیوٹی کریم آپ کی جلد کو روزانہ کی بہترین دیکھ بھال فراہم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
✨ جلد کو نرم اور تروتازہ محسوس کرائے
✨ چہرے کو قدرتی چمک دے
✨ جلد کو نمی فراہم کرے
✨ روزانہ استعمال کے لیے موزوں
ہر دن اپنی جلد کو دیں تازگی، نرمی اور خوبصورتی کا احساس۔
📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہمیں میسج کریں۔
0310 3353612
Flora Vitamin-C Beauty Cream
06/07/2026
Flora New product Comming Soon ..!
آپ کے بالوں کی چمک اب بہت جلد واپس آ رہی ہے! 🌟
کیا آپ بالوں کے گرنے اور خشکی سے پریشان ہیں؟
تو تیار ہو جائیں! Flora International لے کر آ رہا ہے:
🌿 FLORA HERBAL HAIR OIL 🌿
خاص فوائد:
🛑 بالوں کا گرنا بند اور جڑیں مضبوط۔
✨ لمبائی اور چمک میں 100% اضافہ۔
❄️ خشکی اور دو منہ والے بالوں کا خاتمہ۔
🟢 100% ہلال اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔
🚀 COMING SOON! 🚀
بہت جلد آرڈرز کے لیے دستیاب ہوگا۔ مزید معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں!
06/07/2026
🌸 فلورا وائٹننگ کریم 🌸
چمکدار، نرم اور تازہ نظر آنے والی جلد کی خواہش ہے؟
فلورا وائٹننگ کریم آپ کی روزانہ کی سکن کیئر کا بہترین حصہ بن سکتی ہے۔
✨ جلد کو نمی دے
✨ رنگت کو یکساں دکھانے میں مدد کرے
✨ جلد کو نرم اور تازہ محسوس کرائے
✨ روزانہ استعمال کے لیے موزوں
آج ہی اپنی سکن کو دیں وہ دیکھ بھال جس کی وہ مستحق ہے۔
📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہمیں میسج کریں۔
0310 3353612
Flora whitening Cream:
05/07/2026
خشک جلد (Dry Skin)
کیا آپ کی جلد ہمیشہ خشک رہتی ہے؟
اگر چہرہ کھنچاؤ محسوس کرے، جلد کھردری لگے یا بار بار خشکی نظر آئے تو اس کی وجہ ہو سکتی ہے:
✔ پانی کم پینا
✔ موسم کی خشکی
✔ سخت صابن کا استعمال
✔ جلد کو موئسچر نہ کرنا
حل:
✨ Flora Facial 6 in 1
جلد کو صاف کرنے کے ساتھ نمی بھی فراہم کرتا ہے۔
✨ Özge Beauty Cream
جلد کو نرم اور ملائم رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
روزانہ استعمال سے جلد زیادہ فریش اور نرم محسوس ہوتی ہے۔
📩 آرڈر کیلئے انباکس کریں۔
04/07/2026
چہرے پر داغ دھبے کیوں بنتے ہیں؟
دھوپ، کیل مہاسے، جلد کی صحیح صفائی نہ کرنا اور پرانی مردہ جلد داغ دھبوں کی بڑی وجوہات ہیں۔
حل:
✨ Flora Kojic Acid Face Serum
✨ Flora Whitening Cream
یہ دونوں پراڈکٹس جلد کی رنگت کو بہتر بنانے اور داغ دھبوں کی ظاہری شکل کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
۔
WhatsApp: 0310 3353612
03/07/2026
آپ کی جلد آپ کی پہچان ہے۔
اگر جلد صاف اور تروتازہ ہو تو اعتماد خود بخود بڑھ جاتا ہے۔ اپنی جلد کی روزانہ دیکھ بھال کریں، کیونکہ خوبصورتی ایک دن میں نہیں بلکہ اچھی روٹین سے آتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhelumabad
49330
