khalid official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khalid official, Health/Beauty, Lahore.
09/08/2026
لاہور میں 2 لڑکیوں کی ہلاکت کا معاملہ، لواحقین کو تقریباً 24 گھنٹے تک ہلاکتوں سے بے خبر رکھا گیا، پولیس کی تقریباً ایک درجن گاڑیاں پاکپتن گئیں، رات کو 3 بجے تدفین کیلئے دباؤ ڈالا گیا، لڑکیوں کی ماں کا زبردستی ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا گیا کہ اس کی بیٹیاں نشے کی عادی تھیں، پولیس نے مریم نواز کی ریڈ لائن کو کس طرح جوتے کی نوک پر رکھا؟ تفصیلات اگلی ویڈیو میں۔۔۔ یاسر شامی
09/08/2026
لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں ٹریفک پولیس کے وارڈن عمران منیر کی ہونہار جڑواں بیٹیوں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ دونوں بہنوں نے محنت اور لگن کی عدیم النظیر مثال قائم کرتے ہوئے 1200 میں سے بالترتیب 1183 اور 1183 نمبر حاصل کیے۔
09/08/2026
*وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی 💔🫠*
*یہ سارے نشے اتار دیتا ہے ......❤️🩹🥹*
*وہم ہونے کے بھی اور اہم ہونے کے بھی 💔🥲*
منصف
* کُچــــــــھ لوگـــــــــ زندگی سے نہیــــــــں جاتے بَســـــــں فــــــــاصلــــــــے اتنے بڑھــــــــا دیتے ہیــــــــں کہ آواز دینا بھی بےمعنیٰ لگتا ہے*✨
منصف
09/08/2026
سوشل میڈیا پر چلتی اس پوسٹ میں کتنی صداقت ہے ؟
سلطان کالونی میں مبینہ جعلی ایکسائز اہلکار پکڑے گئےانسپکٹر راؤ فرمان کے ہمراہ موجود افراد کے بارے میں تحقیقات پانچ افراد حراست میں لیے جانے کا دعویٰ,سلطان کالونی میں کارروائی کے دوران مبینہ طور پر جعلی ایکسائز اہلکاروں کا معاملہ سامنے آیا جس کے بعد علاقے میں کھلبلی مچ گئی ذرائع کے مطابق انسپکٹر راؤ فرمان کے ساتھ سات افراد موجود تھے جن میں سے پانچ کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ دو افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد سرکاری ایکسائز ملازم نہیں تھے بلکہ انہیں وردیاں پہنا کر اہلکار ظاہر کیا جا رہا تھا ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ان افراد سے پوچھ گچھ کی گئی تو ان کے بارے میں کئی اہم انکشافات سامنے آئے جن کی روشنی میں مزید تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد بھی موقع پر جمع ہو گئی اور مختلف سوالات اٹھائے جانے لگے۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ ادارے اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ زیرِ حراست افراد کس حیثیت میں کارروائیوں میں شریک ہوتے رہے اور انہیں کس بنیاد پر ساتھ رکھا گیا تھا۔ معاملے کی مکمل چھان بین جاری ہے اور حقائق سامنے آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی متوقع ہے۔ تاہم انسپکٹر راؤ فرمان اور محکمہ ایکسائز کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا، اس لیے ان الزامات کی سرکاری تصدیق ہونا باقی ہے
08/08/2026
وہ بھی دن تھے جب 3 لاکھ ویوز ٹارگٹ کیلئے دن رات پوسٹس کرنی پڑتی تھیں 🙄
اب ایک ہفتے میں روزانہ روٹین کی چار پانچ پوسٹس تقریباً 8 لاکھ ویوز 🤗
08/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
شادی والے دن کو جنازہ اٹھنا۔ بیشک ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے۔ اج مرحوم کی بارات تھی۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
07/08/2026
خواب ہوندن ہمیشہ سچ لیکن
جیویں ڈیہداں میں انویں نئیں ہوندے
منصف
07/08/2026
میرا پیارا بیٹا سلیمان
Click here to claim your Sponsored Listing.
