Dairy Lac
Murshad dairy
Dairy Lac
Murshad dairy
Dairy Lac
شدید گرمی میں بھی اپنے جانوروں کو رکھیں ایکٹو اور صحت مند
انگولا (وائی سی ایم) YCM اور ڈیری لیک 22 نمبر فیڈ بہتر ہاضمہ، توانائی اور دودھ کی پیداوار کے لیے بہترین سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀:
03044254962
15/05/2026
دودھ دینے والے جانوروں میں میٹھا سوڈا (Baking Soda) اور گڑ دونوں اہم غذائی اجزاء کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خاص طور پر گرمیوں، دودھ کی پیداوار بڑھانے اور ہاضمہ بہتر رکھنے کے لیے۔
میٹھے سوڈے کی افادیت
🔹 معدے کی تیزابیت کم کرتا ہے اور رومن (Rumen) کا pH متوازن رکھتا ہے۔
🔹 جانور میں بدہضمی، اپھارہ اور تیزابیت کے مسائل کم ہوتے ہیں۔
🔹 چارے کی بہتر ہضم پذیری سے دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
🔹 گرمی کے دباؤ (Heat Stress) میں جانور کو سہارا دیتا ہے۔
🔹 دودھ میں فیٹ کی شرح بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
📌 مقدار:
عموماً بڑے جانور کو روزانہ 100 سے 200 گرام تک خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
گڑ کی افادیت
🔹 فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
🔹 خوراک کی رغبت بڑھاتا ہے، جانور شوق سے چارہ کھاتا ہے۔
🔹 کمزوری اور تھکن میں مفید ہے۔
🔹 معدنیات خصوصاً آئرن اور کچھ ضروری نمکیات فراہم کرتا ہے۔
🔹 دودھ دینے والے جانوروں میں توانائی کی کمی پوری کر کے پیداوار بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
📌 مقدار:
روزانہ 250 سے 500 گرام تک گڑ خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
احتیاط
⚠️ میٹھے سوڈے یا گڑ کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
⚠️ متوازن خوراک اور ویٹرنری ماہر کے مشورے کے مطابق استعمال بہتر ہے۔
⚠️ صاف پانی کی دستیابی لازمی ہونی چاہیے۔
Adnan shah
03044254962
Dear Muhammad Ijaz Gujjar, wishing you a very 𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗕𝗶𝗿𝘁𝗵𝗱𝗮𝘆!
May your day be filled with love, joy and endless blessings.
جہاں ہیں تیرے لئے 💫
DairyLac 𝘼𝙣𝙣𝙪𝙖𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙚𝙨 𝙘𝙤𝙣𝙛𝙚𝙧𝙚𝙣𝙘𝙚 2026🥰
Agrigate
Goodman's
ڈیری لیک سپورٹ پاکستان پروگرام میں آج ہم آپ کو ملواتے ہیں جناب فیصل حیات سے جن کا تعلق سرگودھا سے ہے۔
انہوں نے ابتدا میں 50 ہیفرز سے فارمنگ کا آغاز کیا، اور آج الحمدللہ ان کے فارم پر تقریباً 200 جانور موجود ہیں۔
ان کے مطابق ڈیری لیک 22 نمبر فیڈ کے استعمال سے دودھ کی پیداوار میں 3 سے 4 لیٹر فی جانور اضافہ ہوا نیز بریڈنگ کے مسائل کا بھی خاتمہ ہوا۔
مزید جانتے ہیں آج کی اس ویڈیو میں۔
Dairy Lac 💐
17/12/2025
ہر 6 مہینے بعد باقاعدہ ہُوف ٹرمنگ کروائیں تاکہ لنگڑاپن کم ہو اور گائے آرام سے کھا پی سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000
