PMLn Hard core Activists
Pakistan Muslim league N Activists, Hard core Activists, Influencers Page.
تیری شان جلہ جلالہ ھو
پبلک سیکٹریٹ چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب چشتیاں میں حلقہ این اے 162 سے آئے ووٹر سپورٹرز اپنے مسائل چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب کو بتانے اور ان اشد ضروری کاموں کو حل کرواتے ہوئے
سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے صوبائی خزانے کے ساتھ ساتھ ، گزشتہ پندرہ سالوں میں وفاق سے *35 کھرب روپے* وصول کیے - یہ سارا پیسہ کہاں خرچ ہوا ، کوئی بتا سکتا ہے؟
لیکن ٹھہریئے ، پکچر ابھی باقی ہے ----
شرمیلا فاروقی جیسی شخصیات کے ذریعے وفاق سے مزید پیسوں کے مطالبے کیے جا رہے ہیں ، اور بدترین جھوٹ پر مبنی طنز کیا جا رہا ہے کہ "وفاق صرف پنجاب کو پیسے دیتا ہے ----
جب کہ حقیقت یہ ہے کہ تمام صوبوں کو برابر حصہ ملتا ہے - اس پر مستزاد یہ کہ پنجاب تقریباً ہر سال اپنے حصے میں سے مختلف وقتوں میں سندھ ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر حکومتوں کو مالی تعاون بھی کرتا رہتا ہے -
لیکن کیا کیا جائے ، کہ سندھ پر قابض ایک کرپٹ خاندان کی *"نسل در نسل بھوک"* کھربوں روپے سے بھی نہیں مٹ پائی -----
کیوں کہ بلاول کی صورت میں جعلی بھٹو زندہ ہے -
ببر شیر لیڈر
ویں آئینی ترمیم کوئی اچانک نہیں آئی۔ اس پر ڈیڑھ ماہ تک تمام جماعتوں سے طویل مشاورت ہوئی، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تفصیلی نشستیں ہوئیں اور تمام ترامیم پر مکمل اتفاقِ رائے پیدا کیا گیا۔ آئینی بینچ دراصل پی ٹی آئی کی تجویز تھی جسے متفقہ طور پر شامل کیا گیا، لہٰذا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ یہ عمل اچانک یا بنا مشاورت کے ہوا۔
گزشتہ کئی روز سے ایک ٹی وی چینل "سماء نیوز" پر ----- ہر دل عزیز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب کو گندا کرنے کی ناکام کوشش جاری ہے - جب کہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ جعلی خبریں کیوں چلائی جا رہی ہیں ۔ ایسی جھوٹی پروپیگنڈا رپورٹنگ کا کیا فائدہ جس کی حقیقت سامنے بیٹھے ہر شخص کو معلوم ہو ۔ اگر سماء نیوز کے مالکان اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کسی گند کو چھپانے کے لیے ایسی احمقانہ باتیں کر رہے ہیں تو ، ان شاء اللّٰہ ، صرف ان کی اپنی ہی جگ ہنسائی ہی ہو گی ۔ مجھ پر یقین نہ کریں تو ، مائیک اٹھائیں اور خود باہر نکل کر عوام سے سچ سن لیں۔
13/08/2026
14 اگست جشن آزادی کے سارے رنگ
قائد میاں نواز شریف
میاں شہباز شریف
محترمہ مریم نوازشریف
پاکستانیوں ، اوورسیز پاکستانیز
اور حلقہ این اے 162 چشتیاں ڈاہرانوالہ کی عوام کے سنگ
10/08/2026
پونچھ ڈویژن آزاد کشمیر الیکشن تیسرے مرحلے میں
آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی پر مہر لگائیں
روشن کشمیر کے ویژن پر مہر لگائیں
شیر پر مہر لگائیں
#ﻧَﺼْﺮٌ_ﻣِّﻦ_ﺍﻟﻠَّﻪِ_ﻭَﻓَﺘْﺢٌ_قریب
#سیدمظھرعلیشاہ
07/08/2026
*Serving the Ummah*
*PMLN🇵🇰*
Click here to claim your Sponsored Listing.
