Gul Zaib jamiyat

Gul Zaib jamiyat

Share

Welcome to all of you from Ghulam Gulzeb, a member of the Jamiat Ulema-e-Islam.

12/06/2026

آپ کے پاس ایک گھنٹہ کا ٹائم ہے احساس نہیں ہوا تو لکی مروت کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کی طرف جائیں گے۔
مولانا اسجد محمود کا احتجاجی مظاہرے میں اعلان
Huzaifa kasuri

12/06/2026

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے صوبہ بھر کے ائمہ کرام، خطباء عظام اور علماء کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج 12 جون بروز جمعہ المبارک اپنے خطبات جمعہ میں 18 جون 2026 کو چارسدہ میں منعقد ہونے والی ش-ہید اسلام حضرت مولانا شیخ محمد ادریس ش-ہید رحمہ اللہ تعالیٰ کانفرنس کے حوالے سے خصوصی طور پر گفتگو کریں۔

صوبائی قائدین نے کہا کہ حضرت مولانا شیخ محمد ادریس ش-ہید رحمہ اللہ تعالیٰ کی دینی، علمی، دعوتی اور قومی خدمات امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ آپ نے دین اسلام کی سربلندی اور تحفظ عقیدہ کے لیے جو لازوال قربانیاں پیش کیں، وہ تاریخ کا روشن باب ہیں۔

انہوں نے ائمہ و خطباء کرام سے گزارش کی کہ وہ اپنے خطبات میں حضرت شیخؒ کی علمی خدمات، دینی جدوجہد اور عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالیں اور عوام الناس کو 18 جون کو چارسدہ میں ہونے والی اس عظیم الشان کانفرنس میں بھرپور شرکت کی ترغیب دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس تاریخی اجتماع میں شریک ہو کر حضرت شیخؒ کی حیات و خدمات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔

سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے کہا کہ اس کانفرنس کو کامیاب بنانا حضرت شیخؒ کی دینی خدمات کے اعتراف اور ان کے مشن سے تجدید عہد کا عملی اظہار ہوگا۔

12/06/2026

*لکی مروت: جمیعت علماء اسلام کے دو کارکنوں کی شہادت کے خلاف احتجاج، انڈس ہائی وے بند*

02/06/2026
28/05/2026

@مسلمانوں جاگ جاؤ اور ان قادیانی کا ہر ایک چال کو سمجھوں ختم نبوت کا کام نہ کسی پارٹی کا نہ کسی فرقے کا کام ہے بلکہ یہ سارے امت مسلمہ کا کام ہے

21/01/2026

I made this amazing video with CapCut. Tap the link to try it out! https://www.capcut.com/tv2/ZSajjuxjy/

Website