zarar shah
03267423370 Muhammad Nadeem 🙂
11/10/2026
👑 بادشاہ اور خالی پیالہ
ایک بادشاہ نے اپنے دربار میں ایک بوڑھے شخص کو بلایا اور پوچھا:
"بتاؤ، انسان سب سے زیادہ کب ہارتا ہے؟"
بوڑھے نے مسکرا کر ایک خالی پیالہ بادشاہ کے ہاتھ میں دیا اور کہا:
"جب اسے لگتا ہے کہ یہ پیالہ اب کبھی نہیں بھر سکتا۔"
بادشاہ خاموش ہوگیا۔
بوڑھے نے کہا:
"زندگی بھی اسی پیالے کی طرح ہے… آج خالی ہے تو ضروری نہیں کہ کل بھی خالی رہے۔ بس انسان کو امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔"
سبق:
کبھی اپنی موجودہ حالت کو اپنی آخری منزل مت سمجھنا۔
🌸 وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔💯❤️
11/10/2026
🪷*درخت اس بات پر نہیں روتے کہ ان کے پتے جھڑ رہے ہیں، بلکہ وہ پورے وقار کے ساتھ انہیں الوداع کہتے ہیں۔*
🪷*زندگی میں بھی پرانی عادات، ناکامیوں اور منفی سوچ کو چھوڑنا سیکھیں۔*
🪷*جب تک پرانے پتے نہیں گریں گے، بہار میں نئے شگوفے کیسے پھوٹیں گے؟*
Addmn✍࿐ཽ༵
07/10/2026
very very beautiful 🔥
Category
Website
Address
ZARARSAHAH
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when zarar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
