Azaad Dunia
02/02/2026
یہ انٹی حیدراباد کی ہے ایک سال پہلے اس کا شوہر گزر گیا تھا...اکثر یہ بڑی مولی کا استعمال کرتی رہتی تھی...انٹی کے ساتھ اس کا بھتیجا بھی ہوتا تھا جو اس کا کام کرنے میں پورا ساتھ دیتا تھا..لڑکے کی عمر کم ہونے کی وجہ سے اس میں زیادہ جوش نہیں اتا..اگر اپ یہ ان کا مکمل پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں تو میں نے اپنے پہلے کمنٹ میں لگا دیا ہے ابھی کھول کے دیکھیں
https://youtu.be/cDaJD1MwQZ0?si=d494n4I2Yt60oKTt
15/08/2024
برطانوی نوجوان چارلس ایڈمنڈ کو گھر والوں اور دوستوں نے بہت سمجھایا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ھے ، کسی کی جان و مال محفوظ نہیں - اس لیے وہ اپنے فیس بُکیے دوست کی شادی میں شرکت کا پروگرام کینسل کر دے - چارلس نہ مانا اور راولپینڈی آ پہنچا - شادی کی دلچسپ رسموں کو چارلس پوری طرح انجواۓ کر رھا تھا - بڑے شامیانے تلے لوگ بیٹھے ھوۓ تھے - باھر سے دیسی ڈھول ڈھمکے کی آواز آ رہی تھی -
اتنے میں باھر سے ایک ادمی اندر آیا اور اس نے اونچی آواز میں کچھ کہا - ایک دم ہی وھاں ھڑبونگ مچ گیؑی ، لوگ منہ اٹھا کر بھاگنے لگے - چارلس کو احساس ھوا کہ اس کے دوست اور گھر والے ٹھیک کہتے تھے ، حملہ ھو گیا ھے ، اسے پاکستان نہیں آنا چاھیے تھا - تھوڑی دیر میں شامیانہ خالی ھو گیا اور اکیلا چارلس ایک صوفے کے پچھے چھپا ھوا سوچ رھا تھا کہ اب تک کویؑی دھماکہ نہیں ھوا اور نہ ہی فایؑرنگ کی اواز آیؑی ھے ؟ چارلس نے صورتحال کا جایؑزہ لینے کا فیصلہ کیا - وہ باھر نکلا تو سامنے سے اس کا دولہا دوست اسے تلاش کرتا چلا آ رھا تھا - اس نے چارلس کو دیکھتے ہی کہا
" Come on friend ! food is ready " -
روٹی کُھل گیؑی جے !
02/02/2024
Apka leader Kon hai 1 ya 2
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Layyah
32202
