Sonia gull clothes brand

Sonia gull clothes brand

Share

hawwa k ehsaas ko samjhein

14/02/2026

ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو پجاری بن جاتے ہیں
بار بار اسی در پہ جاتے ہیں
بار بار دھتکارے جاتے ہیں
ہر دفعہ سوچتے ہیں کہ نہیں یہ آخری دفعہ تھابس اب اور نہیں لیکن کچھ ٹائم بعد ہم دوبارہ خود کو وہیں پاتے ہیں
محبت انسان کو بے بس کر دیتی ہے
ایگو ختم کر دیتی ہے
آپ بھول جاتے ہیں کہ آپ کیا تھے
اور کیا بن گے ہیں
محبت میں آپ چپ کر کے باتیں بھی سن لیتے ہیں
حتیٰ کہ آپ ہی کی مہبت کو اٹھاکہ آپ ہی کے منہ پہ مار دیا جاتا ہے
لیکن آپ اف بھی نی کرتے
آپ کی محبت ڈرامالگتی
بولا جاتا ہے کہ ڈراما ہے بس
سب سن کے بھی چپ رہا جاتاہے
ہاں محبت اتنی ہی سفاک اور ظالم ہے
سب ختم کر دیتی آپکی ایگو آپ کے ایموشنز آپکے جزبات حتی کہ خود انسان بھی اندر سے ختم ہوتا جاتا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Layyah