Aseel Of Pakistan
This is me Abubakar Klasra am Fond Of Aseel Birds and Animals please like my page i will entertain u
A fighter Bird Of My Cage
Chitt parra ❤️
الحمدللہ ثم الحمدللہ ماشاءاللہ دو دفعہ ونر ہوم بریڈ پٹھا لکھو❤️
Only For Shoq❣️🙏
ماشاءاللہ انسان سارا دن کا تھکا ہوا جب گھر آتا ہے تو شوق کو دیکھ کے ساری تھکن دور ہو جاتی ہے اللہ پاک سب بھائیوں کا شوق سلامت رکھے آمین ❤️
شوق الحمد للہ شوق کےلیے سمجھ معیار اور مقدار سب چاہییں ابا جی سے شوق کا حال حوال کرنے میں الگ ہی چس ہے اللہ پاک سبے والدین کو سلامت رکھے اور شوق سلامت رہے شوق کوئی بھی ہو انسان کےلیے انتہا تک ہوتا ہے اور یہ میرا جنون ہے ❤️
Mashallah Allah paak sabka shoq salamat rakhy G Hamara Shoq check karen ❤️
ماشاءاللہ وقار مسات کی آمد ہوئی اور شوق کی باتیں ہوئیں اللہ پاک تمام دوستوں کا شوق اور محفلیں آباد و شاد رکھے ❣️
02/12/2023
شوق انسان کی عزت بھی ہوتا ہے اور محبت بھی ڈاکٹر چینا جو کہ اقبال خان پنوں خیل صاحب کا بہت ہی نایاب اور بہت تگڑا اصیل پرندہ تھا مجھے یقین ہے اتنی خوراک وہ خود نہیں کھاتے ہونگے جتنا انہوں نے پرندوں پہ خرچ کیا انہوں نے پرندوں کی نسل بنائی جو اور انکا لیجنڈ پرندہ ڈاکٹر چینا بہت ہی لاجواب پرندہ جو کہ کچھ عرصہ پہلے مر گیا مجھے انکی اس پرندے سے محبت کو بہت شیادہ دکھ ہوا کیونکہ مجھے بھی یہ بہت پسند تھا شوق پیسے سے بنایا جا سکتا ہے ان پہ خرچ کر کے یا انکی بریڈ کروا کے لیکن شوق بیچنا ایسے ہے جیسے انسان اپنی پگڑی اپنی عزت نیلام کر رہا ہو وہ بھی چند پیسوں کےلیے ہمیں نہیں چاہیے کی ہم کسی کے پاس جا کہ کہیں کہ یہ فلاں پرندہ اسکے کتنے پیسے لیں گے ہمیں دے دیں میرے خیال سے شوقین کا دل اسوقت یہ بات بہت ناگوار محسوس کر رہا ہوتا ہے اس لیے گزارش ہے پرندے لینے بھی ہوں یا جن کو نیا شوق ہو کسی استاد کی شاگردی میں جائیں اگر اپکو ان سے چند اہم چیزیں پتہ چل جائیں وہ بھی غنیمت سمجھیں نہیں تو منڈی پہ جائیں اور رنگ برنگے پرندے دیکھیں خریدیں اور موج کریں اور میں شاباشی دیتا ہوں اقبال خان کو انہوں نے یہ پرندہ چند پیسوں کی لالچ میں بیچا نہیں جیا مرا انہی کے پاس یہ ہوتا ہے شوق 🙋
اللہ پاک سبکا شوق سلامت رکھے آمین ❤️
02/12/2023
ماشاءاللہ شوقین حضرات ذرا توجہ اور محبت سے چیک کریں اللہ پاک نصیب کرے ایک دوست کی گھر کی بریڈ دو دفعہ ونر پرندہ ہے صرف شوق کروا رہے ہیں کوئی بھی یہاں فار سیل نہیں ہے صرف شوقین دوستوں کےلیے جھلک شوق کی اور اپکی حوصلہ افزائی چاہیے سلامت رہیں سب تا قیامت رہیں ۔۔❤️
ماشاءاللہ سیزن کی بریڈ !!
شوقین بھائی ذرا چیک کریں اللہ پاک آپ سبکا شوق سلامت رکھے اور شوق میں برکت عطا کرے ۔۔ آمین❤️
ماشاءاللہ بینگم مادی کا شوق کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں کیسی مادی ہے
بھائی لوگ جس طرح کے اسیل پرندے آپکو دکھا رہا ہوں اس سپیڈ سے پین کو فالو نئیں کر رہے ہیں پلیز تمام دوستوں اور بزرگ شوقینوں سے گزارش ہے کہ حوصلہ افزائی کروائیں شکریہ ❤️
شوق نوابی کرنا چاہیے جببھی کرنا چاہیے ماشاءاللہ جاوا بریڈر🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
92
