Hafiz Fayyaz Rizvi Official
Allah ������
*⁉️ جو منافق لوگ آج سعد رضوی کو طعنے دے رہے ہیں کہ جہاد پر کیوں نہیں جاتے اُن سے سوال ہے:*
*حکومت شہباز شریف کی،*
*فوج کی کمان عاصم منیر کے پاس،*
*سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی،*
*لیکن جہاد صرف سعد رضوی کرے اور وہ بھی بغیر اقتدار اور فوج کے؟ یہ کیسا بیوقوفانہ مطالبہ ہے؟*
امیر صاحب کے پاس کتنے لاکھ اسلحہ لیس فوج تیار کھڑی ہے؟
کونسے ٹینک، میزائل، طیارے مرکز نے بغل میں دبائے ہوئے ہیں؟
امیر صاحب کے پاس فلسطین تک ٹرانسپورٹ کا کونسا ذریعہ ہے؟
مرکز کے پاس کتنے ارب روپے بینک میں پڑے ہوئے ہیں اس سارے کام کے لیے؟
*منافقو کل اگر تم لوگوں نے شہباز و عمران کو ووٹ دینے کی بجائے سعد رضوی پر اعتماد کیا ہوتا تو آج تمہارے کہنے سے پہلے ہی ریاست پاکستان اعلان جہاد کر چکی ہوتی فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل اور کشمیر پر قابض ہندو بھارت کے خلاف❗*
سورۃ الحشر کی آخری تین آیات
16/02/2025
قرآن پاک کو اپنا اسپیشل فالو ضرور کریں اور شیر کر دیں جزاک اللہ
Kamal
Surah Al shams beautiful voice Qari Fayyaz Hussain Rizvi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
SOHCHCVV
