Layyah Cardiac center and General Hospital Layyah

Layyah Cardiac center and General Hospital Layyah

Share

Best cardiac hospital in south Punjab

13/09/2023

خوشخبری ۔ لیہ کارڈیک سینٹر اینڈ جنرل ہسپتال میں کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر انیلہ حبیب خان روزانہ سہ پہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گی۔

12/09/2023

خوشخبری ۔ اب آپ کے شہر لیہ میں کھرل میڈکل کمپلیکس میں میو ہسپتال کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی لاہور کے کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر منیر احمد خان روانہ شام 04 تا رات 09 بجے مریضوں کا چیک اپ کریں گے بکنگ کیلئے رابطہ کریں . 5145080-0301 ، 9015640-0307

28/08/2023

لیہ کارڈیک سنٹر اینڈ جنرل ہسپتال لیہ میں انتہائی مناسب ریٹس پر سی ٹی سکین کی سہولت۔ CT SCAN

26/08/2023

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز دل کی بیماری میں مبتلا ہے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ضلع لیہ کی بہترین کارڈیک ہسپتال ، لیہ کارڈیک سنٹر اینڈ جنرل ہسپتال پہنچنا چاہتے ہیں وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔
ہمارے پیج لیہ کارڈیک سنٹر اینڈ جنرل ہسپتال کو فالو کریں ویڈیو کو لائیک اور شیئر کریں شکریہ

10/08/2023

Please follow us for more updates.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Ahmad City Colony Bail Chowk Layyah
Layyah