Wisdom House
Islam is a code of life.Wisdom House is a great source for learning true and Real teachings of Islam.
*کیا کرتی ہو؟*
> انتظار.......🌚🙌🏻
*کس چیز کا؟*
> معجزوں کا🤌🏻✨
*معجزے ہوتے ہیں؟*
> ہاں بالکل🫠
*اچھا بتاؤ کب ہوگا معجزہ؟*
> جب میرا الـلّٰــ♡ــــہ 🥹💐چاہے گا
*اور الـلّٰــ♡ـــہ کب چاہے گا؟*
> جب میرے حق میں بہتر ہوگا💗📿
*اتنا یقین ہے؟*
> ہاں بالکل سب❤️🩹 سے زیادہ
*پھر یہ آنکھوں میں آنسو کیسے؟*
> « یہ آنسو ثبوت ہیں کہ خدا کی بندی🤌🏻 بہت کمزور ہے... اور خدا کے "کُن" کی محتاج ہے! » 🥺🍃❤️🩹
*اپنے دلوں کــو ذکر الہٰی سے منور کریں* 🌹
`♡اَللّٰهُ اَكْبَـر♡`
`♡اَلْحَـمْدُ لِلّٰه♡`
`♡سُبْحَانَ اللّٰه♡`
`♡لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ♡`
`♡لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه♡`
`♡صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم♡`
`♡اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ♡`
*خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی سینڈ کر دیجیے تاکہ جو بھی پڑھے آپ کو اجر ملتا رہے💫*
*اے اللہ!*
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ Wisdom House
ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے
جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو🖤
`کبھی خاموشی میں بیٹھ کر` `اپنے دل سے پوچھنا…••`
*کیا واقعی ہم اللّٰہ کے قریب ہو رہے ہیں؟*
*_ہم دنیا کے لیے کتنے فکر مند رہتے ہیں_*
*مگر کیا کبھی اپنی آخرت کے لیے بھی آنکھ نم ہوئی؟*
*_اللّٰہ کے دوست وہ ہوتے ہیں_*
*جو تنہائی میں بھی گناہوں سے ڈرتے ہیں*
*_اور کسی کے دیکھے بغیر بھی نیکی کر جاتے ہیں_*
*اگر آج دل بے چین ہے*
*_تو سمجھ جاؤ کہ رب تمہیں اپنی طرف بلا رہا ہے… 🤍_*
*آؤ آج ایک سچی توبہ کر لیں*
*_شاید یہی لمحہ ہماری زندگی بدل دے… ✨_*
Wisdom House
دعا دستک کی طرح ہوتی ہے، اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔ 💯
> _𝐘𝐨𝐮 𝐧𝐞𝐞𝐝 *𝐕𝐢𝐭𝐚𝐦𝐢𝐧 "𝐒"* 𝐭𝐨 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 & 𝐞𝐚𝐬𝐲 🌎🕊️🎋-"_
- *𝐒𝐚𝐛𝐫* (صــّْ͢ـبر)-❤️🩹-
- *𝐒𝐡𝐮𝐤𝐚𝐫* (شــّْ͢ـکر)-🎁🌿-
- *𝐒𝐚𝐋𝐚𝐇* (نــّْ͢ـماز)-🌎✔️-
- *𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞* (خــّْ͢ـامـــوشــــْؔی)-♥️-
- *𝐒𝐦𝐢𝐥𝐞* (تــّْ͢ـبـــســــْؔم)-🌸🎗️--
*𝐒𝐮𝐚𝐥𝐢𝐡𝐚𝐭* (نــــْؔیکیــّْ͢ـاں)-🤍-
- *𝐒𝐮𝐤𝐨𝐨𝐧* (ســّْ͢ـکــّْ͢ـون)-🌎 -
Wisdom House
کچھ محبتیـں قابـلِ رشـک ہوتی ہیں♥️🫀
جیسے اللّٰـہ پاک کی محـبت، ہم جیسے گنہـگاروں سے! 🥹
Agree 👇🏻
Yes🤍 No👍🏻
Eid Mubarak
*عید تو ہر کوئی منائے گا لیکن*
*اصل عید تو ان لوگوں کی ہے* *جنہوں نے اپنے رب کو منا لیا..!🌷* Wisdom House
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Layyah
31200
