Ik Yousafzai
My selection poor people only
19/04/2026
بلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ
مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایز کے لیے صوبائی حکومت نے 69 کروڑ 74 لاکھ کی گرانٹ جاری کردی
مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کیلئے بندوبستی اضلاع کی 102 ٹی ایم ایز کے لیے مجموعی طور پر 66 کروڑ 29 لاکھ 39 ہزار روپے جبکہ ضم شدہ اضلاع کی 25 ٹی ایم ایز کے لیے مجموعی طور پر 3 کروڑ 44 لاکھ 56 ہزار 250 روپے جاری کیے گئے ہیں
یہ فنڈز صرف لازمی اخراجات کے لیے استعمال ہوں گے اور ان سے کسی قسم کے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
11/04/2026
Category
Website
Address
Mardan
GARHIKAPUR
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ik Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
