Apna Vlog
Apna Katlang Village Vlog
19/06/2026
ذرا سوچیں، ایک باپ اپنی ننھی پری کی بالیاں ہاتھ میں لیے کتنی دیر تک خود سے لڑا ہوگا۔ کتنی بار اس نے اپنی بیٹی کے معصوم چہرے کو دیکھا ہوگا، کتنی بار اس کے کانوں میں سجی وہ بالیاں دیکھ کر دل پر پتھر رکھا ہوگا۔ لیکن جب گھر میں اندھیرا اور ہاتھ خالی ہوں، جب بجلی کا بل عزت اور مجبوری کے درمیان دیوار بن جائے، تو ایک باپ اپنے دل کے ٹکڑے تک بیچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
اور پھر حکمران کہتے ہیں کہ ساڑھے آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں!
شاید غربت صرف اعداد و شمار میں نظر نہیں آتی، غربت وہ آنسو ہیں جو ایک باپ اپنی بیٹی سے نظریں چراتے ہوئے پیتا ہے۔ غربت وہ سسکی ہے جو رات کے اندھیرے میں خاموشی سے نکلتی ہے۔ غربت وہ درد ہے جب ایک معصوم بچی اپنی بالیاں ڈھونڈتی ہے اور باپ کے پاس جواب نہیں ہوتا۔
محرم حرام کا پہلا جمعہ مبارک ہو
page ko like Karen share Karen aur अच्छे-अच्छे comment Karen
Free MB my Telenor app answer today 15 June 2014
my Telenor answer today 15 June 2026
1 B
2.C
3 D
4.B
5 C
my Telenor answer today 14 June 2026
1 C
2. B
3. C
4. C
5. B
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan
2300
