Threadmill 25

Threadmill 25

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Threadmill 25, Health/Beauty, Multan.

10/09/2026

الفاظ آپ کے، آواز میری۔

یہ ایک client کے business introductory video کے لیے کیا گیا میرا professional voiceover sample ہے۔

میں businesses، brands، products اور social media content کے لیے professional Urdu voiceover فراہم کرتی ہوں۔

آپ کی ویڈیو کا پیغام جتنا اہم ہے، اسے پیش کرنے کا انداز بھی اتنا ہی اہم ہے۔

Give life to your words.

Photos from Threadmill 25's post 12/05/2026

اسلام علیکم
اوریجنل بن سعید چکن کاری
عید کلیکشن
فیبرک کی تفصیلات:
شرٹ:
لگژری ڈیجیٹل پرنٹڈ چکن کاری اور بورنگ ایمبرائیڈری ایئر جیٹ لان
3 میٹر
دوپٹہ:
لگژری ڈیجیٹل پرنٹڈ ووائل لان
2.5 میٹر
چکن کاری اور بورنگ ایمبرائیڈڈ بارڈرز کے ساتھ
ٹراؤزر:
سادہ 2.5 میٹر
خصوصی قیمت: 4800/-

*Original💯 BIN SAEED CHIKANKARI💯 EID Collection
*FABRIC DETAILS #
SHIRT Luxury Digital Printed CHIKANKARI & BORING EMBROIDERY Airjet Lawn 3.MTR
DUPATTA Luxury Digital Printed Voil Lawn 2.5 MTR Chikankari & Boring Embroidered Borders.
TROUSER Plain 2.5 MTR
*Special Price 4800/

Photos from Threadmill 25's post 28/04/2026

*Candy Prints 2PCS
ORIGINAL Brand_

All OVER PRINTED Chamki LAWN SHIRT Sleeves back
Same printed TROUSER

price 1850*
Excluding delivery

07/03/2026

اسلام علیکم
میں یہ کہہ رہی تھی کہ آپ سب نے عید کے لیے کپڑے، جوتے، میک اپ، جولری ہر چیز تیار کر رکھی ہوگی لیکن اپنی سکن کا بھی خیال رکھنا بہت ضروری ہے نا تو میرا مقصد یہ ہے کہ آپ کی سکن صرف میک اپ کرنے کے بعد خوبصورت نہ لگے بلکہ اس سے پہلے بھی آپ کی سکن تر و تازہ، فریش اور چمکتی ہوئی لگے تو اس کے لیے آپ میرا Glowluxe ہربل فیس پیک لازمی یوز کریں صرف آپ ہی نہیں بلکہ اپنی ٹین ایج بچیوں کے لیے بھی میرا مائلڈ فیس پیک استعمال کروائیں جو سکن کو صاف ستھرا بھی کرے اور چمک بھی لائے گا اور صرف یہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی میرا اسپیشل Glowluxe فیس پیک یوز کر سکتے ہیں ہر سکن ٹائپ اور موسم کے حساب سے کسٹمائز کروا سکتے ہیں۔

Category

Website

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Threadmill 25 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.