Amrozia Khan Official

Amrozia Khan Official

Share

Actor

28/07/2026
27/07/2026

زندگی ایک سفر ہے، ہر اسٹاپ پر
کوئی نہ کوئی بچھڑ جاتا ہے 🥀🖤

27/07/2026

اگر ٹھہرنے کا ارادہ نہیں، تو کسی کے دل میں اپنی اہمیت مت جگائیں__🦋👀🍃

27/07/2026

جب تم اپنے عزیز لوگوں پر بوجھ بنو گے
تب تم جانو گے کہ ذہنی چوٹیں انسان کو بیمار کر دیتی ہیں 🥀🖤

27/07/2026

رشتوں کی بقا کے لیے رابطے ضروری ہیں ورنہ نظر انداز کرنے پر تو اپنے ہاتھ سے لگائے ہوئے پودے بھی مر جاتے ہیں...!!

27/07/2026

کھونے کی عادت پڑ جائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا...!!

27/07/2026

کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں
قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🖤🥀

26/07/2026

آپ میں اتنی عزتِ نفس اور وقار تو ہونا چاہیے🍂
کہ آپ کسی کو خود پہ ترس نہ کھانے دیں...🖤🔥

26/07/2026

*مستقل کون رہتا ہے🥹🥲*

*روایت ہے چھوڑ جانا🥺🙂*

26/07/2026

انھیں وفائیں سمجھ نہیں آتی جنھیں غرور ہو کہ چاہنے والے بہت ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan
60000