Organic Onset
Nature ka asli touch, beauty ka naya raaz �
Herbal Products for Hair, Skin & Wellness �
28/08/2026
آج جب مجھے ہبِسکس کے یہ تازہ تازہ پھول ملے تو سب سے پہلے یہی خیال آیا کہ انہیں اپنے شیمپو اور ہربل ہیئر آئل میں شامل کروں گی۔
ہمارے گھر میں بھی ہبِسکس کا پودا لگا ہوا ہے، لیکن اس پر دو چار پھول ہی کھلتے ہیں۔ جب بھی پھول آتے ہیں، میں انہیں سنبھال سنبھال کر جمع کر لیتی ہوں کہ کسی طرح اپنے ہربل پروڈکٹس میں استعمال کر سکوں۔
اس بار میرے میاں جی نے کہیں سے تازہ پھول لا کر دیے تو سچ میں مجھے بہت خوشی ہوئی۔ 🥰
اب ان خوبصورت تازہ پھولوں کو اچھی طرح سکھاؤں گی اور پھر اپنے شیمپو اور ہیئر آئل میں استعمال کروں گی۔
میری ہمیشہ سے کوشش رہتی ہے کہ اپنے پروڈکٹس میں جہاں تک ممکن ہو تازہ، صاف اور خالص جڑی بوٹیاں استعمال کروں۔ کچھ چیزیں ہمارے گھر میں ہی اُگتی ہیں اور جو بازار سے خریدنی پڑتی ہیں، وہاں بھی میری پہلی ترجیح ہمیشہ صفائی اور کوالٹی ہوتی ہے۔
قیمت تھوڑی زیادہ بھی ہو تو مجھے کوئی افسوس نہیں، کیونکہ اپنے پروڈکٹس کی کوالٹی پر میں سمجھوتہ نہیں کرتی۔
ہبِسکس بالوں کے لیے اتنا خاص کیوں ہے؟
ہبِسکس کو صدیوں سے ہربل ہیئر کیئر میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ یہ بالوں کو نرم، ملائم اور سلکی محسوس کرنے میں مدد دیتا ہے اور بالوں میں قدرتی سی چمک لانے کے لیے بھی پسند کیا جاتا ہے۔ شیمپو میں اس کا استعمال بالوں کی کنڈیشننگ میں مدد دے سکتا ہے، جبکہ ہیئر آئل میں بھی یہ بالوں کی نگہداشت کے لیے ایک خوبصورت ہربل جزو ہے۔
میرے لیے ہربل پروڈکٹ بنانا صرف مختلف چیزیں مکس کرنا نہیں، بلکہ اچھی چیز تلاش کرنا، اسے صاف کرنا، سنبھالنا اور محبت سے اپنے پروڈکٹ کا حصہ بنانا ہے۔ ❤️
اسی لیے کوشش ہوتی ہے کہ جو چیز میں اپنے لیے اچھی سمجھتی ہوں، وہی اپنے کسٹمرز تک بھی بہترین کوالٹی کے ساتھ پہنچاؤں۔
قدرت کی خوبصورتی کو سنبھال کر، محبت سے آپ کے بالوں تک پہنچانے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔
21/08/2026
alhamdulilah reviews
13/08/2026
الحمدللہ، آج اپنے ہیئر آئل کا ایک رزلٹ آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔
تصویر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ جہاں پہلے اسکیلپ صاف نظر آ رہا تھا، وہاں اب چھوٹے چھوٹے نئے بال اُگنا شروع ہو گئے ہیں۔
یہ رزلٹ باقاعدگی سے آئل استعمال کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ بالوں کی گروتھ کے لیے مستقل مزاجی بہت ضروری ہے، کیونکہ ہر شخص کے بالوں کا رزلٹ ایک جیسا نہیں ہوتا۔
مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ بال دوبارہ اُگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ الحمدللہ ❤️
اگر آپ بھی بالوں کے جھڑنے اور کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو میرا ہربل ہیئر آئل استعمال کر کے دیکھ سکتی ہیں۔
آئل کے لیے ان باکس کریں۔
12/08/2026
نیا بیچ تیار ہو رہا ہے
الحمدللہ پچھلا ہربل ہیئر آئل ختم ہو گیا ہے اور اب نئے بیچ کی تیاری شروع ہو چکی ہے۔ اس بار بھی آئل میں کئی قیمتی ہربز شامل کیے جا رہے ہیں۔
لیکن آج ذرا آپ کا ٹیسٹ لیتے ہیں 👀
بتائیں اس آئل میں کون کون سے ہربز ڈالے گئے ہیں؟
جتنے زیادہ صحیح نام بتائیں گے، اتنا ہی کمال ہوگا!
اور ہاں…
جو سب سے پہلے صحیح جواب دے گا، اسے اگلا ٹیسٹر بالکل فری دیا جائے گا۔
چلیں دیکھتے ہیں کس کی ہربز کے بارے میں معلومات سب سے زیادہ ہیں؟
06/08/2026
🇵🇰 آزادی آفر آگئی! 🇵🇰
سب لوگ آزادی آفر دے رہے ہیں، تو ہم نے بھی آپ کے لیے ایک خاص آفر رکھی ہے۔ ✨
صرف ایک Herbal Shampoo یا Hair Oil خریدیں اور اپنی پسند کا ایک گفٹ بالکل فری حاصل کریں:
15 دن کا Herbal Hair Mask
یا
15 دن کی Pigmentation Cream
انتخاب آپ کی مرضی کا ہے۔
یہ آفر صرف 14 اگست تک دستیاب ہے۔
📩 دیر نہ کریں، ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور آزادی آفر سے فائدہ اٹھائیں!
22/07/2026
📦 الحمدللہ! آج شیمپو بنانے کا سامان کامیابی سے پارسل کر دیا گیا۔ ✨
ہماری کوشش ہے کہ معیاری اور بہترین کوالٹی کا خام مال اپنے کسٹمرز تک بروقت پہنچائیں تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ اپنی پروڈکٹس تیار کر سکیں۔
آپ کو بھی اگر شیمپو یا دیگر کاسمیٹک پروڈکٹس بنانے کے لیے معیاری را میٹریل درکار ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
📩 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ان باکس کریں۔
13/07/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
