Anuj Beauty Parlour
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anuj Beauty Parlour, Beauty, cosmetic & personal care, Multan.
محمد طارق-Mohamed Tarek #محمدطارق-mohamedtarekmoment
11/08/2026
With Ahmad Abdul Razzaq – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
With Shagufta Ejaz Family – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
#
✧ ───────────── ✧
Why fear the fall of a humble human soul? 🖤✨
Even if stars crumble, they never fall upon the earth. 🌸🍃
✧ ───────────── ✧
08/08/2026
سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃ(وہ سورت جس میں خاص گائے کا ذکر ہے) آیت 169 ****
****تفھیم ترجمۃ القرآن - Tafheemun Tarjamtul Quran****
اِنَّمَا یَاْمُرُكُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ الْفَحْشَآءِ وَ اَنْ تَقُوْلُوْا عَلَی اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ۱۶۹ کا مطلب ہوگاوہ (تو )صرف تمہیں برائی اور بے حیائی کا حکم دیتا ہے(برائی اور بے حیائی کی تاکید کرتا ، مشورہ دیتا ہے) اور یہ کہ تم اللہ پر(وہ بات )کہو جو تم نہیں جانتے۔ یعنی اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں کھانے پینے کے لیے جائز ٹھہرائی ہیں، وہ اپنے ظاہری اور باطنی اثرات کے لحاظ سے پاکیزہ، صحت بخش اور روح کو فائدہ پہنچانے والی ہیں، جبکہ شیطان جن باتوں کی ترغیب دیتا ہے، وہ انسان کی روح، عقل، جسم اور اخلاق کو نقصان پہنچانے والی، اسے غم و پریشانی میں مبتلا کرنے والی اور کھلی برائی اور گمراہی کی راہیں کھولنے والی ہوتی ہیں۔ مزید یہ کہ شیطان انسان کو اللہ رب العزت کے احکامات کی پیروی سے ہٹا کر جاہلانہ رسومات اور خودساختہ پابندیوں کی پیروی پر اکساتا ہے۔(واللہ اعلم)
https://www.facebook.com/tafheemun
https://whatsapp.com/channel/0029VabQe4K4NVitKLmwCJ3H
# mkup #$tap #
💞 # mkup # stap by💞 #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60000
