Bahdaadi Dwakhana
مردانہ اورزنہ پوشیدہ امراضِ کا مکمل علاج
بےاولادی کا مکمل علاج
WhatsAppپر کلک کر کے ابھی گھر بیٹھے منگوائیں
https://wa.me/message/W4ENS4POZZAYL1
11/06/2026
کشتہ چاندی کی تیاری
09/06/2026
شہر کی ہمبستری اور گاؤں کی ہمبستری میں کتنی ٹائمنگ ہونا ضروری ہے
05/06/2026
نامردی اور سستی کے لیے اکسیری گولیاں
03/06/2026
بیوی کو خوش رکھنے کے طریقے
*بوھڑ کے دودھ والی گولیاں*
*جریان اح**ام،رقت منی سرعت انزال نامردی میں کامیاب دوا جو لوگ چند سیکنڈ میں فارغ ہو جاتے ہیں،انتہائی مفید اور بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے کامیاب فارمولہ بے پناہ طاقت زبردست ٹائمنگ*
*مردانہ کمزوری ذکاوت حس جریان سرعت انزال قطرے آنا بلاوجہ انزال ھونا کے مرض میں جب تمام ادویات فلاپ ھو جائے تو بوہڑ کے دودھ کی گولیاں امید کی کرن ثابت ھوتی ہیں پرانے سے پرانا جریان اس کی چند خوراکوں سے ہی رک جاتا ھے ان گولیوں کا کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں*
*طریقہ تیاری*
بوھڑ کی نرم ٹہنیاں کونپلوں سمیت لے کر دس کلو، پانی سے اچھی طرح دھو کر جوس نکالیں.
*موصلی سفید 50 گرام*
*سنگھاڑا خشک 100 گرام*
*شقاقل 100گرام*
*ستاور 100 گرام*
*طباشیر 50 گرام*
*الاںیچی سبز 50 گرام*
*ملصطگی رومی 50 گرام*
*گوند کتیرا 100 گرام*
*گوند ببول 100 گرام*
*خشخاش سو گرام*
*قلعی دربرگ حنا 50گرام*
*دودھ بوھڑ خاص100 گرام
*ترکیب تیاری*
ان سب اجزا کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور مندرجہ بالا دودھ اور رس بوھڑ ملاکر کھرل کریں تھوڑا تھوڑا ملاتے جاںیں اور کھرل کرتے جاںیں یہاں تک کہ قوام گولیاں بنانے کے قابل ہو جاۓ تو تیار ھے1گولی صبح وشام دودھ ادھا کلو نیم گرم سے استعمال کریں۔
*فوائد*
*دنوں میں منی کو گاڑھا کردے گی سرعت انزال کا پہلے دن سے خاتمہ ہوگا جریان اح**ام پہلے دن سے بند ہوگا چند دن کے استعمال سے شہوت و انتشار مکمل ہوگا دائمی فائدہ کے لیے بہترین مکمل اور دیرپا فوائد کا حامل نسخہ ہے*
مکمل علاج کے لیے ہم رابطہ قائم کریں۔ ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔ تیارشدہ ادویات دستیاب ہیں ۔
خود تشخیصی سے گریز کریں اور ہمیشہ طبیب کی رہنمائی سےاستعمال کریں۔
منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں حکیم عمر حیات بغدادی
03142475674
WhatsAppپر کلک کر کے ابھی گھر بیٹھے منگوائیں
https://wa.me/message/W4ENS4POZZAYL1
03/06/2026
لڑکیاں ہمبستری کے وقت چیخیں کیوں مارتی ہیں ؟
*آب حیات ڈروپس
جولوگ مسلسل مشت زنی اغلام بازی یاکسی اور بیماری یاغلطی کاریوں کی وجہ سے شادی جیسی نعمت سےڈرتےہیں کہ ہمیں توہوشیاری نہی آتی یاہمارانفس توبلکل ڈھیلااور پتلا اور چھوٹاہوچکاہے توشادی کےشرمندگی ہوگی ہم کیاکریں گےجی حقوق زوجیت پورےنہی کرسکیں گےجی ان کیلئے انمول تحفہ اس کےساتھ جن بھائیقں کو کسی بیماری کی وجہ سےیہ مسائل لاحق ہیں انکیلئے سپیشل تحفہ تیارہے
اجزا۔۔۔
لونگ1تولہ
جائفل1تولہ
جلوتری1تولہ
دارچینی1تولہ
مال کنگنی1تولہ
بیربہوٹی 1تولہ
ریگ ماہی 1تولہ
جندبدستر1تولہ
اخراطین1تولہ
سرنجاں 1تولہ
روغن بیضہ مرغ 250گرام
روغن زیتون 250گرام
روغن تل 250گرام
چربی شیر5تولہ
چربی ریچھ 5 تولہ
چربی سانڈہ 15تولہ
عقرقرحا1تولہ
سنڈھ1تولہ
کچلا1تولہ
بھلاوہ1تولہ
حرمل1تولہ
تمام اجزاء کوتیل میں جلالیں تیل کوپن کر کسی بندمنہ والےبرتن میں ڈال کراس چربیاں ملالیں اور روغن ڈال کرمنہ بندکردیں
جوحضرات کہتےہیں ہوشیاری کم آتی یاپہلےبڑاتھااب چھوٹاہوگیاہےیاپہلےموٹاتھااب پتلاہوگیاہےان کیلےلاجواب تحفہ
تیار شدہ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے
حکیم عمر حیات بغدادی
03142475674
WhatsAppپر کلک کر کے ابھی گھر بیٹھے منگوائیں
https://wa.me/message/W4ENS4POZZAYL1
03/06/2026
*دمہ، ڈسٹ الرجی اور سانس پھولنے کا مجرب نسخہ*
آج کل دمہ، ڈسٹ الرجی، سانس کا پھولنا، سینے میں گھٹن، بار بار چھینکیں آنا، رات کو کھانسی اٹھنا اور سانس لینے میں دشواری ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
خاص طور پر گردوغبار، دھواں، ٹھنڈی اشیاء، موسمی تبدیلی اور کمزور پھیپھڑے اس بیماری کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔
بعض مریض معمولی چلنے پھرنے یا سیڑھیاں چڑھنے سے بھی ہانپنے لگتے ہیں۔
الحمدللہ ایک نہایت سادہ مگر مجرب و آزمودہ یونانی و دیسی نسخہ حاضر ہے جو پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے، بلغم کو خارج کرتا ہے، سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے اور ڈسٹ الرجی میں بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔
ھو الشافی
سوم کلپا
میتھی دانہ
برگ بانسہ
سنڈھ
کاکڑہ سنگی
تمام ادویہ ہم وزن لے کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔
طریقہ استعمال:
صبح و شام ایک ایک کیپسول تازہ یا نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد:
دمہ میں فائدہ
ڈسٹ الرجی میں آرام
سانس پھولنے میں بہتری
بلغم کا اخراج
سینے کی گھٹن میں کمی
پھیپھڑوں کو طاقت
رات کی کھانسی میں آرام
سانس کی نالیوں کی صفائی
اہم پرہیز:
ٹھنڈے مشروبات
برف
تلی ہوئی اشیاء
تیز مرچ مصالحہ
بازاری کولڈ ڈرنکس
دہی اور ٹھنڈی چیزوں کا بے جا استعمال
اگر مریض مستقل ایک ماہ استعمال کرے اور پرہیز کا خاص خیال رکھے تو ان شاء اللہ واضح فرق محسوس ہوگا۔
نوٹ:
شدید دمہ، بخار، سینے میں شدید درد یا آکسیجن کی کمی کی صورت میں فوری مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ یہ نسخہ معاون اور روایتی دیسی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اللہ پاک تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ..
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Bahdaadi Dwakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
