Cricket sab tayer ho
Jo khela wo jeeta ga
11/02/2025
Pakistan's probable playing eleven for the third match of the tri-series against South Africa vs South Africa
07/02/2025
Lahore crowd 🏆🏆 Gaddafi Stadium, a venue for the ICC Champions Trophy and PCB events.
07/02/2025
ICC Champions Trophy 2025 Schedule 🏆🏏 trophy
06/02/2025
قذافی اسٹیڈیم چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلیے تیار، وزیراعظم کل افتتاح کریں گے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کا خواب حقیقت میں بدل دیا
صرف 117 دنوں میں اپ گریڈ ہونے والے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کل ہوگا
رنگا رنگ تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ اور عارف لوہار فن کا مظاہرہ کریں گے
شرکا ڈھول، آتش بازی اور لیزر لائٹ شو سے بھی محظوظ ہوسکیں گے
محسن نقوی قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر میں شامل ایک ہزار ورکرز کو ظہرانہ دیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی ہو گی
06/02/2025
بریکنگ نیوز چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 7 فروری کو شام 7 بجے ہوگی۔ شائقین کرکٹ تقریب دیکھ سکیں گے، قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا۔ تماشائیوں کا داخلہ شام 5:30 بجے شروع ہوگا۔
06/02/2025
پاکستانی شائقین کے لیئے اچھی خبر:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیڑ صائم ایوب اگلے ہفتے پاکستان آ رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ 10 فروری سے اپنا پریکٹس سیشن سٹارٹ کریں گے اور ان کے 23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں شرکت کا امکانات روشن۔😍❤
Category
Address
NONE
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Cricket sab tayer ho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
