Snda Azadari majalis
PAK Circket
*_😌 یہ اُمید نہیں تھی یار ان سے آج غلط کیا ہمارے آغا صاحب سے۔🥹_*
اپ کوکیا لگتا ہے
اوٹ تھا 😭
ناٹ اوٹ تھا ♥️
Pak vs Sri Lanka Highlights
Pak vs USA match Highlights ICC World cup 2026
Nice ball Wicket out
Short Baba Azam
08/02/2026
افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 : افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ۔۔
08/02/2026
پاکستانی ٹیم بھی کل میچ کو مشکل سے جیتی تھی اور انڈیا نے بھی ٹف ٹائم لیا تھا اور انڈیا نے بھی میچ کو مشکل سے نکالا تھا لیکن اب فرق دیکھیں کہ انڈیا نے مشکل سچوایشن سے میچ کو نکال کر اپنے رن ریٹ کو بھی بہتر کیا لیکن ہمارا رن ریٹ ہم نے میچ تو جیت لیا لیکن رن ریٹ والا پروگرام تو بھائی بڑھ چکا ہے اب اللہ کرے کہ اگلے دو میچز میں بارش نہ آئے نہیں تو پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر بھی ہو سکتا ہے کیونکہ انڈیا کا کوئی بھی بھروسہ نہیں انڈیا پاکستانی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے لیے اپنا آخری میچ کسی بھی چھوٹی ٹیم سے ہار سکتا ہے 🤔😔😔
#
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Snda Azadari majalis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
