Clevia

Clevia

Share

Clevia is a trusted hair care brand, offers shampoo & oil for hair fall, dandruff & scalp care, giving shiny, healthy hair.

31/05/2026
27/05/2026

زیادہ لوگوں کو ریفر کریں اور جیتیں گفٹ

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بال نظر آئیں زیادہ مضبوط، نرم اور خوبصورت، تو clevia کے نیچرل ہیئر آئل اور شیمپو کو اپنی روٹین کا حصہ بنائیں

100% نیچرل اجزاء
ہر قسم کے بالوں کے لیے موزوں
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈلیوری

🎁 اور سب سے خاص بات!
3000 روپے سے زیادہ کی شاپنگ کرنے والے خصوصی عیدی گفٹ میں شامل ہوں گے

👥 اپنے دوستوں کو ریفر کریں اور سرپرائز گفٹس جیتنے کا موقع پائیں

⏳ یہ اسپیشل عید آفر صرف عید کے 3 دن کے لیے ہے تو آج کا دن گزر رہا ہے لہٰذا جلدی جلدی آڈرکریں ۔ ابھی آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:

📞 0306-0567878

ارے ہاں ایک اور بات نئے ممبرز ریفر کرنے والے کا نام ضرور نوٹ کروائیں کیوں کہ اُنکو بھی تو سرپرائز گفٹ میں شامل کرنا ہے اور جن کے ریفرنس پر زیادہ لوگ آرڈر کریں گے وہ لوگ جیتے گے clevia کی طرف سے گفٹ ۔

آپ کے بال بہترین کیئر deserve کرتے ہیں ۔

14/05/2026

آج کی سائنس بھی یہ ثابت کرتی ہے کہ باقاعدگی سے ہیئر آئلنگ کرنے سے اسکیلپ کو غذائیت ملتی ہے اور بالوں کو نقصان سے بچانے میں مدد ملتی ہے۔

ماہرین کے مطابق آئلنگ اسکیلپ کی نمی برقرار رکھتی ہے جس سے خشکی، ہیئر بریکیج اور دو مُوہے بال کم ہوتے ہیں۔ جبکہ ہلکی مالش خون کی روانی بہتر بناتی ہے جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرنے میں مدد دیتی ہے۔

قدرتی تیل جیسے ناریل اور بادام کا تیل بالوں کے اندر جذب ہو کر پروٹین لاس کم کرتے ہیں، جس سے بال زیادہ نرم، چمکدار اور صحت مند نظر آتے ہیں۔

✔ ہیئر فال کم کرنے میں مددگار
✔ بالوں کی گروتھ بہتر بنائے
✔ گہرائی سے غذائیت فراہم کرے
✔ قدرتی چمک بڑھائے
✔ اسٹریس کم کرنے میں مدد دے

اپنے ہیئر کیئر روٹین میں ریگولر آئلنگ شامل کریں اور قدرتی طور پر خوبصورت اور مضبوط بال پائیں 💛

📲 انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک پر فالو کریں.

06/05/2026

لائیاں لائیاں میں تیرے نال clevia

جی تو جناب جس نے بھی یہ آئل استعمال کیا اُس نے اسکو دل دے دیا مطلب دل سے پسند کیا ۔

یہ پارسل بننے جا رہے ہے ہمارے (giveaway winners) کے لیے جو کہ پچھلے دنوں Rashida Rafiq کی id پر ہوا تھا اور اس میں 30 خوش نصیب لوگوں نے جیتا تھا لکی ڈرا ۔

آپ سب کا اعتماد اور محبت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
ان شاء اللہ جلد ہی تمام ونرز کو ان کا تحفہ پہنچا دیا جائے گا۔
مبارک ہو تمام جیتنے والوں کو ✨
اور جو اس بار نہیں جیت سکے، پریشان نہ ہوں کیونکہ مزید سرپرائزز آ رہے ہیں -

03/05/2026

کیا آپ بالوں کو ضرورت سے زیادہ دھو رہے ہیں؟ 🧐 (سائنسی حقیقت)
‎​اکثر ہم سمجھتے ہیں کہ روزانہ شیمپو کرنا بالوں کے لیے اچھا ہے، لیکن Healthline کی میڈیکل رپورٹ اور ماہرینِ جلد کے مطابق، "Over-washing" آپ کے بالوں کا سب سے بڑا دشمن ہو سکتا ہے۔

‎​Healthline کی ریسرچ سے حاصل ہونے والے 3 اہم حقائق: 👇

‎​1️⃣ شیمپو کا کام صرف گندگی صاف کرنا نہیں ہوتا، یہ بالوں کے قدرتی تیل (Sebum) کو بھی کھینچ لیتا ہے۔ روزانہ شیمپو کرنے سے بال اپنی چمک کھو دیتے ہیں اور خشک ہو کر ٹوٹنے لگتے ہیں۔

‎​2️⃣ بالوں کی قسم سب سے اہم ہے:
‎​آئلی بال: اگر آپ کی scalp بہت oily ہے، تو ہفتے میں 3 سے 4 بار دھونا کافی ہے۔

‎​خشک یا رنگے ہوئے بال: ایسے بالوں کے لیے ہفتے میں صرف 1 سے 2 بار شیمپو کرنا بہترین ہے تاکہ ان کی نمی برقرار رہے۔

‎​نارمل بال: ہفتے میں 2 سے 3 بار دھونا ایک آئیڈیل روٹین ہے۔

‎​3️⃣ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے، ہماری scalp کم تیل پیدا کرتی ہے۔ اس لیے عمر کے ساتھ ساتھ شیمپو کا استعمال کم کر دینا چاہیے تاکہ بال گھنے اور جاندار رہیں۔

‎Clevia Tip:

بالوں کو دھوتے وقت صرف جڑوں پر توجہ دیں۔

‎​For Order, Contact us:

https://wa.me/+923060567878

‎اپنی ہیئر ٹائپ کمنٹس میں لکھیں، اور بتائیں کہ آپ ہفتے میں کتنی بار شیمپو کرتے ہیں؟


01/05/2026

‎ٹوٹتے بالوں سے تھک چکے ہیں؟

‎سچی بات تو یہ ہے کہ ہم مہنگے شیمپو اور کنڈیشنرز تو بدل لیتے ہیں، لیکن بالوں کی اصل خوراک یعنی
‎"تیل" کو بھول جاتے ہیں۔

‎کیمیکلز والے پروڈکٹس عارضی چمک تو دے دیتے ہیں، مگر اندر سے بالوں کو کمزور کر دیتے ہیں۔ اسی لیے ہم لائے ہیں Clevia luv hair Oil۔

یہ کوئی عام تیل نہیں، بلکہ 12+ قدرتی تیل اور 24+ جڑی بوٹیوں کا وہ خاص نسخہ ہے جو ہماری نانی دادی کے ٹوٹکوں کی یاد دلاتا ہے، مگر ایک جدید اور
‎پریمیم انداز میں۔

یہ بالوں کو جڑ سے مضبوط کرتا ہے تاکہ کنگھی کرتے ہوئے آپ کو ڈر نہ لگے کہ آپ آہستہ آہستہ گنجے ہو رہے ہیں ۔

‎یہ بالوں کی خشکی ختم کر کے انہیں قدرتی "شائن" دیتا ہے۔

‎اور سب سے بہترین بات؟ اسے لگا کر آپ کو وہ سکون ملے گا کہ دن بھر کی تھکن اتر جائے گی۔

‎صرف بال نہیں، اپنا اعتماد واپس لائیں۔ کیونکہ آپ کے بال آپ کی پہچان ہیں۔ 🤎

‎📩 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے ہمیں ابھی انباکس کریں یا پھر ہمیں واٹساپ کریں ۔۔

https://wa.me/+923060567878

26/04/2026

اب ہمارا پیج مکمل طور پر فعال ہے اور آپ کے لیے حاضر ہے
اب آپ کو اسی جگہ ملیں گے:
🌿 بالوں کی حفاظت کے مفید مشورے
🎁 خاص آفرز اور اپڈیٹس
💛 بہترین ہیئر کیئر پراڈکٹس کی معلومات
یاد رکھیں،
بالوں کی اچھی دیکھ بھال صرف خوبصورتی نہیں بلکہ آپ کی شخصیت اور اعتماد کا حصہ ہے۔
اپنے بالوں کو وہ توجہ دیں جس کے وہ حق دار ہیں
اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں بہترین ہیئر کیئر رہنمائی کے لیے .

03/02/2026

Hair fall dekh kar hum aksar sochte hain ke problem sirf baalon mein hai…
lekin asal kahani aksar scalp se shuru hoti hai.
❌ Galat oiling
❌ Over-washing ya under-washing
❌ Dandruff, dryness ya scalp imbalance
❌ Stress aur inconsistent routine
Ye sab cheezen dheere dheere hair fall ko barha deti hain — bina humein pata chale.
Yaad rakhein:
🌱 Healthy hair = Healthy scalp
Jab tak scalp ko sahi care, sahi routine aur time nahi milta, tab tak results expect karna mushkil hota hai.
Is liye panic nahi, samajh ke care zaroori hai.
Hair care aik process hai, magic nahi ✨
Agar aap apne baalon ke masail ko samajhna chahte hain, to pehle root cause par focus karein — phir products par.

11/01/2026

بالوں کی صحت کا تعلق براہِ راست آپ کی خوراک سے ہے۔
پروٹین، آئرن، اومیگا تھری، وٹامن ای اور زنک سے بھرپور غذائیں بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتی ہیں، جبکہ پانی کی مناسب مقدار بالوں کو کمزور ہونے سے بچاتی ہے۔

یاد رکھیں، خوبصورت اور مضبوط بال صرف پروڈکٹس سے نہیں بلکہ صحیح خوراک سے بھی بنتے ہیں.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Shujabad
Multan
59220