Vlogs by Qurban Akram

Vlogs by Qurban Akram

Share

vlogs by Qurban Akram

04/07/2026

اس لیے تو کہتے ہیں کہ عورتوں کو گھر میں رہنے دیں نہ صرف ان کو سوشل میڈیا پر انے کا کوئی حق ہے اور نہ ہی گھر سے باہر نکلنے کا کوئی حق ہے یہ خاتون جو کہ ایک ٹک ٹاکر ہے اپنے ٹک ٹاک کے جنون پر ایسی نازیبا فوٹو بنائی افسوس ہے ہمیں اپنے ملک پر جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے ایسی عورتوں کو کیا گندا کا ایک چھوٹے چھوٹے بچے دیکھتے ہیں اور دوسری عورتوں اور بچیاں بھی دیکھتی ہیں مرد بھی دیکھتے ہیں ایسی تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے کی کون سی ضرورت تھی اس لیے کہتے ہیں کہ ٹک ٹاک ضروری نہیں کہ عورت کا ٹک ٹاک پر جانا ضروری ہے اسے گھر پر ہی رہنے دو اور خود ہی کچھ کرو شکریہ

Photos from Vlogs by Qurban Akram's post 01/07/2026

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا واقعہ، پولیس نے گھر کے مالک، اسکے بھائی اور مستری کو گرفتار کر لیا

01/07/2026

نیدرلینڈز کے سابق رکنِ پارلیمنٹ جورام وان کلیویرن کا یہ اعتراف دلوں کو جھنجھوڑ دینے والا ہے کہ وہ اسلام سے شدید نفرت کرتے تھے اور اس کے خلاف ایک کتاب لکھنا چاہتے تھے، لیکن تحقیق کے دوران سچائی کے نور نے انہیں اپنے گھیرے میں لے لیا اور وہ بالاآخر مسلمان ہو گئے۔
یہ کہانی اس بات کی زندہ مثال ہے کہ ہدایت کے فیصلے عرشِ الٰہی پر ہوتے ہیں، جہاں ایک انسان دل میں بغض اور نفرت کی آگ لے کر اسلام کی روشنی کو بجھانے نکلا تھا مگر رحمن و رحیم کا رحم و کرم اس کا منتظر تھا؛ وہ قرآن کی آیات میں خامیاں ڈھونڈنے نکلا مگر اللہ کے پاک کلام کی تاثیر، سحر اور سچائی نے اس کے سخت دل کو موم کر دیا، یوں نفرت کی وہ کتاب جو اسلام کے خلاف لکھی جانی تھی وہی ہدایت کا رستہ بن کر ایک بھٹکی ہوئی روح کو اس کے حقیقی خالق و مالک سے ملا گئی، کیونکہ یہ دل بدل دینے والے رب کی وہ غیبی طاقت ہے جو جب چاہے کفر کے اندھیروں سے ایمان کا نور نچوڑ لے، اور بے شک ہدایت وہی دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اپنے گھر کا راستہ دکھا دیتا ہے۔
Disclaimer: The views expressed in this post belong solely to the quoted individual regarding his personal journey and do not reflect any official stance.

01/07/2026

بلآخر پنجاب پولیس کے جوان راشد بھائی کی مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات ہوگئی اور ماننا پڑے گا ایسے ساتھ بیٹھ کر ہو بہو نقل مارنا پھر لفظ بلفظ یاد رکھنا پھر لفظوں کی ادائیگی کمال 🔥❤️

01/07/2026

محبت اور کھیل کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اور اس کا تازہ ترین ثبوت لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں دیکھنے کو ملا۔ بھارتی کرکٹ کے سپر اسٹار ویرات کوہلی نے اپنے ایک (اسپیشل) پاکستانی ننھے مداح، جاہد احمد سے خصوصی ملاقات کی، جس نے اس معصوم بچے کی زندگی کا سب سے بڑا خواب سچ کر دیا۔
جاہد احمد برسوں سے اپنے اس پسندیدہ ہیرو سے ملنے کی خواہش دل میں سجائے ہوئے تھے اور جب یہ یادگار لمحہ آیا، تو ویرات کوہلی نے انتہائی شفقت اور محبت سے پیش آکر اس اسپیشل بچے کا چہرہ خوشی اور مسکراہٹ سے بھر دیا۔

01/07/2026

ایک بیٹی کی فر۔۔یاد سنے see more😥😥😥

01/07/2026

واقعہ کا دوسرا رخ سوشل میڈیا پر وائرل حقیقت کیا ہے اب
اصل واقعے پر جان بوجھ کر پردہ ڈالا جا رہا ہے
قتل سیکورٹی اہلکاروں نے کیا... اور الزام بلوچوں کے سر پر ڈال کر دنیا کے سامنے بلوچ کو بدنام اور وحشی بنا دیا گیا۔

کراچی سے آنے والے مقتول کو پہلے "دشت میں بھٹکا ہوا سیاح" اور "گوگل میپ کا شکار" بنا کر اپنے کیے پر مٹی ڈالی گئی۔ اب خبریں آرہی ہے کہ وہ پیڈ موبائلوں کا کاروبار کرتا تھا۔
بتایا جا رہا ہے کہ وہ چیک پوسٹوں سے بچنے کے لیے مین شاہراہ چھوڑ کر اندرونی راستے پر تھا۔اہلکاروں کو شک ہوا، پیچھا کیا، اور گاڑی کی پچھلی سائیڈ سے گولیاں مار دیں۔

اور پھر یہ جھوٹی کہانی گھڑ دی گئی: یہ ڈرامہ کس کو بیوقوف بنانے کے لیے رچایا گیا؟

سب کو معلوم ہیں
کہ ان دنوں 50 ڈگری کی تپتی گرمی میں بلوچستان میں سیاحت کون کرتا ہیں اور وہ بھی ایسے علاقے میں جہاں انٹرنیٹ بند، سگنل غائب؟ جب سگنل غائب تھا پھر گوگل میپ کی "غلطی" کیسے ہو گئی؟

پشتون اور بلوچ وطن میں ایسے ہزاروں واقعات کے پیچھے انھی "نامعلوم" لوگوں کا ہاتھ ہیں مگر دنیا کے سامنے ہمیں بدنام کیا گیا ہیں
#حقیقت

Photos from Vlogs by Qurban Akram's post 24/06/2026

فیفا ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کردی۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
ہوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف تاریخی سنگ میل عبور کیا۔ میچ کے چھٹے منٹ میں جواؤ کینسلو کے شاندار کراس پر رونالڈو نے دائیں پیر سے خوبصورتی سے اختتام کیا اور گول ہوتے ہی ورلڈ کپ تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
اس گول کے ساتھ وہ دنیا کے پہلے ایسے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول اسکور کیا ہے۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/436682-

24/06/2026

رونالڈو نے نیا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا، 6 فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں گول سکور کرنے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے، انہوں نے یہ معرکہ ازبکستان کے خلاف میچ میں سر کیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے بھی تصدیق کردی

24/06/2026

غلط نہیں ہوگا اگر کہا جائے کہ ناران سے بابوسر جانے والی یہ سڑک پاکستان کی خوبصورت ترین سڑکوں میں سے ایک ہے ۔۔۔ 😇

یہاں ہر موڑ کے بعد ایک نیا منظر آپ کا منتظر ہوتا ہے۔ کبھی سرسبز پہاڑ، کبھی بادلوں کی چادر، اور کبھی دور تک پھیلی وادیاں۔

کئی بار تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ایک موڑ مڑتے ہی پوری دنیا بدل گئی ہو ۔۔۔ ❤

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس حسنِ فطرت کا خیال رکھیں۔

پلاسٹک کی بوتلیں، چپس کے پیکٹ اور دیگر کچرا سڑکوں، وادیوں اور پہاڑوں پر نہ پھینکیں ۔۔۔

قدرت ہمیں بے شمار خوبصورت تحفے دیتی ہے، اس لیے ہماری بھی ذمہ داری ہے کہ ہم اس کی حفاظت کریں۔

دعا ہے کہ یہاں آنے والا ہر شخص فطرت سے محبت کرے اور اس خوبصورتی کو آنے والی نسلوں کے لیے بھی محفوظ رکھے۔

📍 ناران - بابوسر روڈ، جلکھڈ کے قریب

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Makhdoom Rashid Multan
Multan
59100