Ayyaz Qalandar
قیمتی ہو کر مفت ہو جانا ہی اصل درویشی ہے ۔۔۔+
Ayyaz Qalandar...*
بچوں کے سنگ
مہر علی ۔۔۔ نور حرم ۔۔۔ ام ہانی ۔۔۔
اللّٰہ پاک خوشیوں والی صحت مند عمر خضر عطا فرمائے آمین 🤲
09/06/2025
01/06/2025
حافظ محمد اکبر باجی (رح) کا سالانہ عرس مبارک 21/22 جون 2025 بروز ہفتہ/اتوار کو بمقام مرکزی درگاہ بنی کھاوڑہ شریف لمنیاں تحصیل ہٹیاں بالا ضلع جہلم ویلی منعقد ہو رہا ہے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
21 رمضان المبارک یوم وصال حیدر کرار مولا علی علیہ السلام
17/03/2025
داؤ کھن ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر یونین کونسل لمنیاں کا خوبصورت منظر 17/03/2025
06/02/2025
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
05/02/2025
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
