Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Face it .com, Hair extensions service, muzaffrabad azad Kashmir, Muzaffarabad.
بارہکشمیر آرگینک ہیئر آئل اور شیمپو اس وقت مارکیٹ میں مختلف ناموں کے ساتھ دستیاب ہیں، ہر آئل اور شیمپو میں مختلف جڑی بوٹیوں کا استمال کیا جاتا ہے۔
مگر کامیاب کشمیر آرگینک ہیئر آئل اور شیمپو وہ ہوتا ہے جو رزلٹ بھی دے اور ایک عام آدمی کی قوت خرید میں بھی ہو۔ یہاں آن لائن کئی قسم کے آئل فروخت ہوتے ہیں جو بہت اونچے اونچے دعوے کرتے ہیں اور ان دعوؤں کی وجہ سے ہی وہ اپنی پروڈکٹ کی قیمت بھی اسی حساب سے
رکھتے ہیں، یہاں تک تو ٹھیک ہے
مگر ہم ایسا کوئی دعویٰ نہیں کرتے کیوں کے ہماری محنت کے لیے کسٹمر کا فیڈ بیک دینا ہی کافی ہے
اب آپ بھی حیران ہوں گے کہ اتنی محنت کے بعد گارنٹی کیوں نہیں؟
ہمارے نزدیک نفع نقصان کا مالک اللہ پاک کی ذات ہے ہم مخلص ہو کر اپنی پروڈکٹس TheBeautyCastle-MX کو کیمیکل سے پاک رکھتے ہیں شکر الحمدللہ اللہ پاک نے اس میں لوگوں کے لیے شفاء رکھی۔
کشمیر آرگینک ہیئر آئل اور شیمپو ایسا کوئی دعوی نہیں کرتا جو پورا نہ ہو سکے مثلا" سفید بال دوبارہ کالے ہو جائیں گے کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ ان چیزوں کا اس دنیا میں ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا۔
البتہ کشمیر آرگینک ہیئر آئل اور شیمپو آپ کے بال گرنے سے روکتا ہے، خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے، بال لمبے اور سلکی کرتا ہے، بالوں میں رونق لاتا ہے، بالوں کے تمام وٹامنز کو پورے کرتا ہے، جو بال تازہ گرے ہیں اور ان کے مسام کھلے ہوئے ہیں وہ بال دو اس آئل سے آ جاتے ہیں۔
اس آئل اور شیمپو میں تازہ جڑی بوٹیاں ڈالی جاتی ہیں اور کسٹمر کو نیا بنا ہوا آئل اور شیمپو ہی بھیجا جاتا ہے اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاتا۔ یہاں تک کہ موسم کے اعتبار سے اس میں جڑی بوٹیوں کا استمعال کیا جاتا ہے۔
یہ کہنا بعید نہیں کہ یہ آئل اور شیمپو ٪100 کام کرتا ہے۔ جب کسٹمر ٪100 رزلٹ کا فیڈ بیک دیتے ہیں تو یہی ہماری کامیابی کا راز ہے۔
اگر آپ بالوں کی تمام بیماریوں کے لئیے بنا بنایا آئل اور شیمپو چاہتے ہیں تو کشمیر آرگینک ہئیر آئل اور شیمپو ان تمام بیماریوں کے لئیے آزمودہ ہے، یہ سو فیصد خالص جڑی بوٹیوں سے بنایا گیا ہے اور کوئی کیمیکل استعمال نہیں کیا گیا ہے۔
مرد و عورت کے لئیے یکساں مفید
کیمیکل یا ایسنس سے پاک
کیش آن ڈیلوری کی سہولت موجود ہے دراز کا اکاؤنٹ ہم نے چھوڑ دیا ہے کیوں کے وقت بہت کم ملتا ہے۔
آئل کے استعمال کا طریقہ
رات کو بالوں کی جڑوں میں مساج کریں اور بالوں میں لگائیں اور صبح نہا لیں یا نہانے سے 3 گھنٹے پہلے مساج کریں، اگر کسی وجہ سے نہ نہا سکیں تو بھی اسکا کوئی نقصان نہیں 2 دن بھی لگا رہے تو اچھا ہے۔