Mir Naseem Sulehria.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Naseem Sulehria., Muzaffarabad.
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام آج مورخہ 22 ستمبر 2025 بروز سوموار شام 4 بجے گھن چھتر کے مقام پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ممبر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر صاحب اور دیگر کور کمیٹی ممبران شرکت کریں گے ، اس موقع پر اہلیان گھن چھتر ، ڈنہ ، بانڈی فتح جھنگ ، سنمبہ اور دیگر ملحقہ علاقاجات کی عوام سے شرکت کی اپیل ہے شکریہ
30/08/2025
راولاکوٹ شہر کے اندر و گردونواح میں جو لوگ موجود ہیں ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ جلد از جلد سٹی تھانہ راولاکوٹ کے دھرنا میں تشریف لائیں،،!!!
#ایڈمن
30/08/2025
ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ❣️❣️
تمام احباب سٹی تھانہ راولاکوٹ کے دھرنے میں تشریف
لائیں شکریہ
#ایڈمن
Click here to claim your Sponsored Listing.

23/09/2025