Hasnain Bhatti
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasnain Bhatti, Health/Beauty, rang pur district Muzaffargarh, Muzaffargarh.
24/06/2026
حضرت حبیب بن مظاہرؒ اور ان کا قبیلہ بنو اسد نے 9 ہجری میں اسلام قبول کیا۔ یہ وہ عظیم صحابیٔ رسول ﷺ تھے جنہوں نے نہ صرف رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہمیشہ وفاداری اور جانثاری کا ثبوت دیا بلکہ حضرت علیؑ، امام حسنؑ اور امام حسینؑ کے بھی سچے جاں نثار رہے۔
وہ ان چند صحابہ میں سے تھے جنہوں نے یزید کی بیعت قبول نہ کی اور کوفہ میں سختیوں اور آزمائشوں کے باوجود اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ ان کی شان یہ ہے کہ امام حسینؑ نے خود انہیں خط لکھ کر کربلا آنے کی دعوت دی، اور حضرت حبیبؒ تمام مشکلات کے باوجود کربلا پہنچے اور دینِ محمدی ﷺ پر اپنی جان قربان کر دی۔ 💔
امام حسینؑ نے ان کے قبیلے بنو اسد سے ہی کربلا کی زمین خریدی، جہاں آج ان کی مبارک قبریں موجود ہیں۔ شہادت کے بعد بھی امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کو دفن کرنے کی سعادت بنو اسد کے لوگوں کو ہی نصیب ہوئی، اور آج تک ان کے روضوں کی نگرانی بھی بنو اسد ہی کرتے ہیں۔
حضرت حبیبؒ کی عظمت کے لیے یہی ایک جملہ کافی ہے کہ وہ امام حسینؑ کے سب سے قابلِ اعتماد ساتھیوں میں سے تھے۔ 💔
24/06/2026
میثم کھوکھر کے چند اشعار سننے سے لگتا تھا کہ کوی خاندانی بندہ ہے لیکن پچھلے کچھ دنوں سے جناب الطاف بھروآنہ صاحب اور میثم کھوکھر کا تنازعہ دیکھ کر لگا کہ یہ کوی خاندانی بندہ نہیں ہے خیر وہ دو شعراء کا معاملہ تھا لیکن یہ پچھلے دو چار دنوں سے جو ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل تھی وہ ایک غریب اور میثم کھوکھر جیسے گھٹیا انسان کا معاملہ تھا۔۔ میثم کھوکھر ایک جگہ مشاعرہ پڑھ رہا تھا کسی نے پیسے پھینکے تو اس غریب نے بھی کوی دو چار نوٹ چن لیے اور یہ کوی بڑی بات نہیں تھی اکثر تقاریب میں ایسا ہوتا ھے لیکن میثم کھوکھر نے سٹیج پہ کھڑے ہی اپنا کمینا پن دکھا دیا اور بھرے مجمے میں ایک غریب کی وہ تذلیل کی جو ناقابل بیان ہے اس کے بعد وہی ویڈیو میثم کھوکھر نے اپنے پیج سے شئیر کی اور پاکستانی عوام نے خوب اس کو وائرل کیا وہ چھوٹے قبیلے کا بڑا آدمی تھا ملامت کی اذیت برداشت نہ کر سکا، تو موت کو گلے لگا لیا 💔
ایسے گھٹیا شاعر پہ بین لگنا چاہیے اور پاکستانی عوام میں کچھ بھی غیرت ہو تو میثم کھوکھر کو آج کے بعد کسی مشاعرے میں نہیں بلانا چاہیے تاکہ اسی اپنی اوقات کا پتہ چل جاے کیونکہ جب کمینے عروج پاتے ہیں تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
The National anthem of Pakistan 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muzaffargarh
