Nowshera Dairy

Nowshera Dairy

Share

پیج آپ لائیک کریں خوبصورتی نظارے اور اہم خبریں ہم کروائیں گے نوشہرہ کی

Photos from Nowshera Dairy's post 30/09/2026

پشاور بی آر ٹی کی پِنک بس چلانے والی پہلی خاتون ڈرائیور کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شاباش! 👏
خود بس میں سفر کیا، حوصلہ بڑھایا اور کہا:
تیاری مکمل کرلی پنک بس چلانے کی !!

30/09/2026

راولپنڈی۔تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں پولیس کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین اور بزرگوں پر تشدد، پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑا اوورسیز فیملی اور سابق سرکاری افسر کے مابین گھر خالی کرانے پر ہوا ہے متاثرہ فیملی نے ایک سابق سرکاری افسر کو گھر کرایہ پر دیا تھا کرایہ ادا نہ کرنے کے بعد گھر خالی کرانے پر لڑائی جھگڑا ہوا فریقین کے مابین جھگڑے پر متاثرہ فریق کی درخواست پولیس نے وصول کی ہے فریقین کو بلا کر درخواست پر قانون کے مطابق کاروائی کرینگے۔

30/09/2026

تم ہمیشہ جاہل شخص کو ہی نفرت میں مبتلا پاؤ گے
اہل علم اختلاف رائے رکھتے ہیں نفرت نہیں۔🤗

29/09/2026

بے اختیار ولی کی نظر میں اپنے پختون پولیس کی اوقات یعنی جو قانون پنجاب پولیس کے لیے ہے وہ پختونخواہ کے لیے نہیں نہیں مانتے

29/09/2026

اختیار ولی نے کہاKPمیں قانون کی تبدیلی دراصل پولیس کو تباہ کر کے رکھ دے گی'حالانکہ یہ قانون تقریباً میں پہلے سے پنجاب میں رائج ہے

29/09/2026

اٹک میں حاضر سروس ایس پی پولیس افسر سے مبینہ زیادتی، دو کانسٹیبل نامزد

اٹک سٹی پولیس نے حاضر سروس ایس پی پولیس افسر سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں دو کانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر نمبر 248/2026 کے مطابق کانسٹیبل محمد عامر ولد محمد یوسف اور کانسٹیبل علی رضا ولد غلام رسول پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر پولیس افسر کو قابو کرکے اس کی مرضی اور رضامندی کے خلاف جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ایف آئی آر کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس افسران موقع پر پہنچے اور دونوں نامزد ملزمان کو حراست میں لے لیا، جبکہ متاثرہ پولیس افسر کو طبی معائنے اور قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 375 کے تحت درج کیا گیا ہے، جبکہ مزید کارروائی میڈیکل رپورٹ، بیانات اور دیگر شواہد کی روشنی میں تفتیش کے دوران عمل میں لائی جائے گی۔

واضح رہے کہ مقدمے میں عائد الزامات کی حتمی قانونی حیثیت کا تعین تفتیش اور عدالت میں پیش کیے جانے والے شواہد کی بنیاد پر ہوگا۔

29/09/2026

بزرگ شہری نے بچی کو دیکھ کر مبینہ طور پر اپنی شلوار نیچے کر دی۔
شرمناک حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

کیا پتہ اب یہ بابا بھی اپنے علاقے کا بہت ہی بڑا دامت برکاتہم ہو اگر ویڈیو نا بنتی اور ایسے ہی کوئی شخص اس بابے کو کہتا کہ غلط حرکت کی ہے ایسا نا کرو تو کیا پتہ ردعمل میں یہ بابا جی اس پر فتوا مارتا کہ تم بدتمیز ہو یا اسلام سے خارج ہو اور نعرہ مارتا کہ تاجدار ختم نبوت اور سامنے والے بندے ہی بھیڑ کے ذریعے ہلاک کردیتا کیونکہ آج کل ہمارے معاشرے میں بڑی داڑھی والے کے لئے سب سے آسان ترکیب یہی ہے مذہب کو ڈھال بنانا خیر جب حالات کا پتا ہے تو بچی کو اس طرح باہر چھوڑنا ماں باپ کی غفلت ہے۔ درندے جگہ جگہ ہر روپ میں گھوم رہے ہیں، اس لیے خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کی بھی حفاظت کریں۔

نوٹ:
بہت افسوس کے ساتھ یہ ویڈیو صرف ایک اصلاحی پیغام کے طور پر شئیر کر رہا ہوں ویڈیو میں نا اس بچی کی شناخت ہو سکتی ہے اور نا ہی اس بوڑھے انسان کی ویڈیو دیکھانے کا مقصد صرف عوام کو سمجھانا ہے کہ وہ احتیاط کرے باقی یہ ملک تو جنگل ہے آئے روز ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور یہاں کے ایپسٹین بھی بڑا چلاک ہے داڑھی چھوڑ کر اپنے ہوس کی تسکین کو بھی پورا کرتے اور معاشرے میں معزز بھی بڑا بنتے ہیں

اللّٰہ پاک ہم سب کو سمجھ عطاء فرمائے اور ایسے گناہوں سے بچنے اور توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے

29/09/2026

اللہ پاک نے ہر انسان کو عقل اور دماغ عطا کیے ہیں۔ اب جو بھی کسی مولوی یا مفتی صاحب کو سنے، تو اُس پر خود بھی فرض ہے کہ وہ تحقیق کرے، نہ کہ اندھے ہو کر اُس کی بات پر ایمان لائے۔

ہر انسان عاجز ہے؛ اب ضروری نہیں کہ جس کی آپ اندھے ہو کر پیروی کر رہے ہیں، وہ مکمل انسان ہو۔ دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں، سوائے ایک ہستی یعنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے۔ لہٰذا خود بھی مطالعہ کرے، دین کو پڑھے اور سیکھے۔

ایک دوسرے پر کـ'فـر کے فتوے نہ لگائیں۔ جنت اور دوزخ کا ٹھیکہ اللہ پاک نے کسی انسان کو بھی نہیں دیا، اور نہ ہی اس معاملے میں اللہ نے کسی کو اپنا شریک بنایا ہے۔

28/09/2026

پی ٹی آئی والا بہ چی دی تصویر سرہ لیکلی وو، نرے دے خو ازمرے دے 😁

27/09/2026

Website

Address

Amangarh
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Nowshera.