Chota lahor Swabi updates
weather update
Khkuly wakhtuna ao khwaga yaduna
Petrol 🤣
Sam 1 tarikh dy
Old is gold
السلام علیکم
گاؤں چھوٹا لاھور کے غیور عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ یعنی 13 تاریخ کو پاکستان ڈپو کے سامنے صوابی جہانگیرہ روڈ پر تمباکو کی فروخت کے حوالے سے ایک اختجاج ہوگا جس میں عوام کا یہ مطالبہ ہوگا کہ پاکستان ڈپو (جو چھوٹا لاھور کی ملکیت پر آباد ہے) اس میں سب سے پہلے لاہور کے لوگوں کا تمباکو پرچیز ہوگا اس کے بعد اور گاؤں کے تمباکو پرچیز ہونگے. اگر پاکستان ڈپو کا انتظامیہ اس پر راضی نہ ہوا تو پھر ان لوگوں کو یہاں سے اپنا ڈپو ختم کرکے کہی اور منتقل کرنا ہوگ.
Hahaha
01/08/2025
اس نمبر سے آنے کال اٹینڈ نہیں کرنی۔ کسی صورت بھی اٹینڈ نہیں کرنی۔ اگر آپ نے اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو پلک جھپکتے میں آپ کے موبائل میں موجود جیز کیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاؤنٹ ایپ سے سارا پیسہ غائب ھوجائے گا۔ اب وہ معلومات لینے او ٹی پی والے فراڈ سے آگے نکل چکے ھیں اس نمبر کے ساتھ سافٹ وئیر اٹیچ کیا ھوا ھے۔ انہیں کال اٹینڈ کرنے کے بعد بہت زیادہ نہیں صرف اور صرف پانچ سے سات سیکنڈ درکار ھونگے۔
یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں۔
Dora zulam saray e pa tashi ki Waly o
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Panjpir
2212
