Max all vedios
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Max all vedios, Beauty, cosmetic & personal care, Peshawar, Peshawar.
14/05/2024
Like for chachu 👍. Love for fakhar ❤️
28/02/2024
What are you thinking 🤔 about Lahore qalandars
Why they losing their matches again and again
Reason??
27/02/2024
Point table after zalmi winnings
21/02/2024
-Leading Run scorer of Tournament
- Most Runs in PSL history
- most fifty in PSL history
- Most Boundaries in PSL History
- Fastest Batsman in T20 History to complete 10000 T20 Runs.
- Highest Average among 10000 T20 Scorer
Ladies and Gentlemen, Son of Lahore, Pride of Pakistan, Father of Kohli Fans
That’s Babar Azam for You.
18/02/2024
پی ایس ایل 9 اپنے دوسرے دن میں داخل ہونے کے ساتھ ہی ایک شدید مقابلے کے لیے خود کو تیار کریں! 🏏
قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ بابر کی پشاور زلمی سے ہوگا۔ دریں اثنا، ملتان میں، شان مسعود کی کراچی کنگز کا مقابلہ اپنے سابق ساتھیوں، ملتان سلطانز سے ہوگا 🔥
دونوں میچز سنسنی خیز کرکٹنگ ایکشن پیش کرنے کے لیے تیار ہیں، لیگ کے اس ابتدائی مرحلے میں کون فاتح ہوگا اور اہم 2 پوائنٹس حاصل کرے گا؟ 🤔
17/02/2024
آخرکار وہ دن آ ہی گیا جب PSL کا 9 سیزن شروع ہوگا 🤩
سیزن کا پہلا میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ vs لاہور قلندرز
افتتاحی میچ کون جیتے گا؟
ٹیچر۔بیٹا تمہاراپیپرخالی کیوں ہے
لڑکا۔بعض اوقات خاموشی سب سے بڑا جواب ہوتی ہے
😝🤣😝
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے میں نےباڈر پر پوسٹ کر دی ہے کوئی آتا ہی نہیں
🤣💯🤣
کم از کم یہ غلط فہمی تو دُور ہوئی کہ عوام ہی چوروں کو منتخب کرکے اسمبلیوں تک لاتی ہے
😂💯😂
تم سے اچھے تو میرے دشمن ہیں
جو بات بات پہ کہتے ہیں تمہیں ہم چھوڑیں گے نہیں ۔🙈
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😁😁😁
بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😀🤣🤣🤣🤣🤣💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Peshawar
