Pakhtoon Girl

Pakhtoon Girl

Share

� It is Health that is Real Wealth and not Pieces of Gold and Silver �

13/09/2026

ڈاکٹر میاں سعید خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سیاسی مافیاز متحرک ہم پشاور پر صرف ڈاکٹر میاں سعید خان چاہتے ہیں

25/09/2025

غبارہ اور معصومیت کا قتل

لاہور وحدت کالونی میں غبارہ فروش کی کمسن بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت نے انسانیت کو شرمسار کردیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب کچھ بے نقاب کیا۔ پولیس مقابلے میں اسی کے نیفے میں چھپی پستول سے گولی چل گئی اور غبارہ فروش عبرت کا نشان بن گیا۔
یاد رہے ایسے واقعات میں کافی حد تک کمی آئی ہے
کافی دنوں کے بعد یہ واقعہ پیش آیا ہے ۔
نیفے والا سلسلہ رکنا نہیں چاہیئے ۔

یہ واقعہ یاد دہانی ہے کہ معصوموں کے دشمن انجام سے نہیں بچ سکتے۔ ضرورت ہے کہ معاشرہ جاگے، بچوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دے اور ایسے درندوں کو سخت ترین انجام تک پہنچایا جائے۔

✍️ از قلم: جمال الدین شاہ

#لاہور

20/09/2025

مرنے سے پہلے خواجہ سرا کا اپنی ماں کو خط۔.....

ماں جی

میری عمر نو دس برس کی تھی جب ابا نے مجھے زمین پر گھسیٹتے ہوئے گهر سے بے گهرکر دیا تھا۔ میں چیخ چیخ کر تمہیں پکارتا رہا مگر تم بےحس وحرکت سہمی ہوئی مجھے تکتی رہیں۔ واحد روانی تمہارے آنسوؤں کی تھی جو ابا کے غیض و غضب کے آگے بھی تهمنے کو تیار نہ تھے۔ تمہارا ہر آنسو اس بات کا ثبوت تها کہ تم ابا کے اس فعل سے بہت نالاں تھی مگر ابا کی ہر بات پر سر تسلیم خم کرنے پر مجبور بهی۔

محلے والوں کے طعنے، رشتے داروں کے طنز اور لوگوں کی چبهتی ہوئی نگاہوں سے جب ابا بے قابو ہو جاتے تو پهر اپنی کالے چمڑے کی چپل سے میری چمڑی ادھیڑتے۔ اپنے جسم پر چپل سے بنائے گئے نقش لیے میں اس کال کوٹھڑی کی جانب بھاگتا جو پورے گهر میں میری واحد پناہ گاہ بن گئی تھی۔ پٹائی کا دن جب رات میں ڈھلتا تو تم ابا سے چھپ کر دبے پاؤں آتیں۔ مجھے سینے سے لگاتی، اپنے دوپٹے سے میرے زخموں کی ٹکور کرتی۔ میرا سر اپنی گود میں لیے گھنٹوں میرے پاس بیٹھی رہتی۔ مجھے چپ کراتے کراتے تمہاری اپنی سسکیاں بندھ جاتیں۔ آہوں اور سسکیوں کی گونج کے علاوہ اس کال کوٹھڑی میں کچھ سنائی نہ دیتا۔ ہم دونوں آنسوؤں کی زبان میبیٹتا کرتے۔

میرے آنسوؤں میں ان گنت سوال ہوتے۔ کہ آخر کیوں ابا کی نفرت کی خاص عنایت مجھ پر ہی ہے؟ آخر کیوں گھر میں مہمانوں کے آتے ہی اسٹور کے تنگ وتاریک کمرے میں گهر کے ہر فالتو سامان کے ساتھ مجھے بند کردیا جاتا ہے اور جب تک اللہ کی رحمت ہمارے گھر سے چلی نہیں جاتی مجھے رہائی کا پروانہ کیوں نہیں دیا جاتا۔ یہ رحمت ہر بار میرے لیے زحمت کیوں بن جاتی ہے؟ مگر اماں میرے ہر سوال کے جواب میں تم خاموشی سے میرے اوپر محبت بهری نگاه ڈالتی اور کچھ نہ بولتیں۔ بس کبھی تم میرے ماتهے کا بوسہ لیتی اور کبھی میرے ہاتھوں کو چوم کر اس بات کی گواہی دیتی کہ میں تو اپنے راجہ بیٹے سے بہت پیار کرتی ہوں۔ ایک سوال کرتے کرتے میں تهک جاتا اور نیند کی آغوش میں چلا جاتا کہ آخر میرے سے ایسی کیا خطا ہوئی جو میں اپنے دوسرے بہن بھائیوں کی طرح ابا کے پیار کا حقدار نہیں۔

ہاں تمہاری گود میں سو جانے سے پہلے میں یہ دعا بھی کرتا کہ یہ رات کبھی ختم نہ ہو مگر صبح ہوتی اور تم پھر اس عورت کا لباده اوڑھ لیتی جو ابا اور معاشرے کے خوف سے مجھے پیار کرتے ڈرتی تھی۔

جس دن ابا نے مجهے گهر سے نکالا اس دن میرا قصور بس اتنا تھ

17/09/2025

Congratulations 🎊 👏 💐 پاکستان جیت گیا

17/09/2025

جس رفتار سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آؤٹ ہو رہے ہیں اس لحاظ سے جیتنا مشکل ہے

17/09/2025

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دوسرا کھلاڑی بھی آؤٹ

17/09/2025

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی آؤٹ
افسوس

17/09/2025
Photos from Pakhtoon Girl's post 17/09/2025

Category

Website

Address

Street No# 2
Peshawar
54321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Girl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.