Fani Dunya786

Fani Dunya786

Share

24/07/2024

ہٹا کر جھوٹ سے پردہ صداقت کون لکھے گا
اگر ہم بھی چھپائیں تو حقیقت کون لکھے گا

اگر تم جھوٹ، رشوت اور مکاری سے جیتو گے
تو پھر ایسی سیاست کو سیاست کون لکھے گا

بہائے کتنے تو نے خون تخت و تاج کی خاطر
نبھائی تُو نے کس کس سے عداوت کون لکھے گا

قصیدے شاہ کے لکھنے میں جب مصروف ہوں سارے
تو پھر بھوکی رعایا کی شکایت کون لکھے گا

کہانی ظلم کی ہر شخص کو معلوم ہے لیکن
کرے گا کون پر لکھنے کی جرات، کون لکھے گا

یہ مانا شاعری تو خوب لکھتا ہے مگر تیرے
فنِ تحریر کو فہم و فراست کون لکھے گا

یہاں ہر شخص ہی مصروف ہے پیسے کمانے میں
حقیقت میں تو سچ لکھنا ہے دولت کون لکھے گا

تمہاری وجہِ شہرت تو فقط ہے خوف اے ظالم
تمہارا نام دنیا میں محبت کون لکھے گا

اگر ہر بار گھبراوگے تم حق بات کہنے سے
تمہاری بزدلی کو پھر شرافت کون لکھے گا

جہاں انسان کی اپنی کوئی قیمت نہیں
وہاں انسان کے جذبوں کی قیمت کون لکھے گا

21/07/2024

*بہانے بنانے والے بناتے رہیں گے سوچنے والے سوچتے رہیں گے دیکھنے والے بس دیکھتے رہیں گے🚫🚫*

*کام صرف وہ کریں گے جو زندگی بدلنا چاہتے ہیں جو اپنے خواب خود سے پورے کرنا چاہتے ہیں جو دوسروں پر بوجھ بننے کی بجائے ان کیلئے سہارا بننا چاہتے ہیں👑💖✅*

15/10/2022
22/09/2022

هیچ بیانوویەکت هەیە بۆ نوێژ نەکردن!؟

17/09/2022

ماشاءاللہ

Photos from Fani Dunya786's post 17/09/2022
16/09/2022

اگر کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اس نمبروں پر رابطہ کرے آگے شیئر کرے اور ثواب دارین حاصل کرے . شکریہ
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03164222062*B+
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+

ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کے ایک مرتبہ شیئر کرنے سے کسی انسان کی جان بچ سکتی ہیں.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Peshawar