ANEES AHMAD

ANEES AHMAD

Share

.

08/07/2022

‏امریکہ نے اپنا انتقام عمران خان سے لینا ہی لینا تھا

جنرل گورڈ 1920 میں خلافت عثمانیہ توڑنے کے بعد صلاح الدین ایوبی کی قبر پر گیا لات ماری اور کہا

“Saladin, We're Back!”

جب وہ 900 سال میں صلاح الدین کا انتقام نہیں بھولے تھے تو چند مہینوں میںAbsolutley Not کیسے بھولتے

05/09/2021

‏ان طلباء کو پتہ نہیں کہ کیمرے کی انکھ دیکھ رہی ھے - مدرسے کے دو طالب علم
محبت اور شفقت سے ایک دوسرے کو گھر جانے کیلئے تیار کر رہے ہیں اللہ ﷻ ان دونوں پھولوں کو اپنے ماں باپ کیلے انکھوں کی ٹھنڈک بنا دیں۔ آمین

30/08/2021

تو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتا ہے
تو بتائے گا مجھے عشق کیا ہے۔۔؟
جانے دے
🍂🖤

27/08/2021

Mailo yai rala kharab karo 🤣🤣

27/08/2021

‏ٹوکیوا ولمپکس میں سلور میڈل لینے والی پولینڈ کی اس عظیم عورت نے ایک بچے کے دل کے آپریشن کے لئے اپنے میڈل کی نیلامی کا اعلان کیا، پولینڈ کی ایک کمپنی نے اسے تین کروڑ میں خریدا اور پھر اسے واپس کردیا۔
کیا لوگ ہیں کیا معاشرے ہیں۔❤️❤️

08/07/2021

مولانا صاحب بھی مریم نواز کا فین نکلا 😂😂😂

08/07/2021

مجھے بھی آج پتہ چلا کی امریکا یورپ میں ہے 😂😂😂

09/05/2021

میں اپنے ماں کا لاڈلا تھا، میراماں مجھے ہمیشہ کہتے تھے کہ بیٹھ کبھی تکبر نہ کریں 👏⁦❤️⁩ عمران خان کہ یہ الفاظ قابل ستائش ہیں 💪💯

23/04/2021

اللّه ہر وقت دیکھ رہا ہے
یہ یقین پختہ کر لو ❤

04/04/2021

‏🤬 شکل سے تو کتنا معصوم لگتا ہے ڈی کاک

لیکن کام اس کے نواز شریف والے ہیں😂

24/03/2021

عورت عقل ناقص ہے اس سے غلطی ہوجائے معاف
کیجئے
عورت مٹی سے نہیں بنی احساس سے بنی
ہے اسکا احساس کیجئے ۔۔۔۔♥😊👌🏻💯

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Peshawar