KPL Kot Premier League
Kot Sports Complex Manzari Baba
KPL Matches Live - KCL Matches Live - Cricket - Football - CO Khizar
Kot Premier League Season 5 Team SroKanrro Stars Players 🌟
#
30/04/2026
🏏 **کوٹ پریمیئر لیگ سیزن 7 (KPL S-7) اپڈیٹ** 🏏
الحمدللہ، **کوٹ پریمیئر لیگ** کی **آکشن تقریب** آج کوٹ اسپورٹس کمپلیکس میں نہایت شاندار اور کامیاب انداز میں مکمل ہو گئی۔
آکشن میں مجموعی طور پر **143 کھلاڑیوں** نے حصہ لیا، جن میں سے **90 کھلاڑیوں کو 5 مختلف فرنچائزز** نے اپنی ٹیموں کے لیے منتخب کیا۔
ہم ان تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے **خوش آمدید** کہتے ہیں جنہیں KPL میں کھیلنے کا موقع ملا۔
اور وہ کھلاڑی جنہیں اس بار موقع نہیں مل سکا، وہ مایوس نہ ہوں—انشاءاللہ آنے والے ایونٹس میں آپ کو بھی اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بھرپور موقع دیا جائے گا۔
📢 **ایونٹ کا باقاعدہ آغاز:**
📅 27 اپریل
⏰ شام 4 بجے
🏟️ مقام: کوٹ اسپورٹس کمپلیکس
🏏 **افتتاحی میچ:**
**ہریانکوٹ کرکٹ کلب VS ٹوئٹئ زلمی**
آپ سب کو اس شاندار ایونٹ کا حصہ بننے کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں اور کرکٹ کے بہترین مقابلوں سے لطف اندوز ہوں!
@@
30/04/2026
Kot Premier League Season 7
Match No 2 Updates:
Haryankot Star Riders Beat Kot Markhors by 67 Runs
Man Of The match Saleh Hayat On His Outstanding Batting Perfomance . He Scored 132 Runs. and 17 Huge Sixes.
30/04/2026
Kot Premier League Season 7
Match No 2 Updates:
Haryankot Star Riders Beat Kot Markhors by 57 Runs
Man of the match Saleh Hayat 132 Runs.
Mubarak Sha G Lala..
30/04/2026
Kot Premier League Season 7
Match No 3 Updates:
Man Of The match Shahab Khan On His Outstanding Batting Perfomance. He Scored 71 Runs.
30/04/2026
Kot Premier League Season 7
Match No 4 Updates:
Man Of The match ABDULLAH KHAN on his outstanding batting performance. He Scored 92 ON 25 BALLS.
30/04/2026
کوٹ پریمیئر لیگ سیزن 7 میچ نمبر 3 اپڈیٹ
ایم ایم ذلمی نے سپانخڑو ٹایگرز کو 26 رنز سے شکست دے۔
مین اف دے میچ : شہاب قاری۔
23/04/2026
کوٹ پریمیئر لیگ سیزن 7 میں جن لوگوں نے اکشن کیلیے اپنے نام رجسٹرڈ کروایئں ہیں انکے لسٹ تیا ہوچکے ہیں۔
مہربانی کرکے اس لسٹ میں اپنے اپنے نام دیکھ لیں اگر کسی کا نام نہیں ائا تو وہ ہم سے اج لازمی رابطہ کریں ۔
اور جن کا نام اس لسٹ میں موجود ہیں وہ کمنٹ باکس میں DONE لکھے۔
اپنے دوستوں کو بھی منشن کریں کہ کسی کا نام اکشن سے نہ رہ جایئں شکریہ۔
رابطہ نمبر: 03133899996
Important Notice for All KPL Players. Must Read
23/04/2026
🏏 **آج ایک تاریخی لمحہ!** 🏆
ڈسٹرکٹ ملاکنڈ کی سب سے بڑی لیگ **KOT PREMIER LEAGUE SEASON 7** کی شاندار ٹرافی انویلنگ کل منعقد ہوگی۔
📍 مقام: کوٹ، منزری بابا
⏰ وقت: جمع دن 4 بجے
تمام ٹیموں کے کپتان حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ لازمی طور پر سہ پہر 4 بجے تک پہنچ جائیں۔
📸 اس ایونٹ کو کور کرنے کے لیے مختلف میڈیا ٹیمز بھی شریک ہوں گی۔
✨ یہ پہلی بار ہوگا کہ ملاکنڈ کے کسی ایونٹ میں اس انداز سے ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی۔
🏏 تمام کرکٹ شائقین کو بھی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس یادگار لمحے کا حصہ بنیں:
👉 4 بجے: منزری بابا
👉 5 بجے: ایسارا پانڈ ہزارنو پہاڑ
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی۔
**شکریہ**
منجانب: خضر شام
چیف آرگنائزر – KPL
Maaz Ullah Ismail KhanKhizar Shaam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
PO Kot Distt Malakand Kpk
Peshawar
23060
