Love Yourself

Love Yourself

Share

Loving yourself is everything �

23/08/2023

تم ایک ایسی سوسائٹی میں زندہ ہو جہاں ہر کوئی تمہیں وعظ و نصیحت کرے گا، جہاں دولت کمانے کی بات کرنے والے کو خود غرض سمجھا جائے گا حالانکہ ہر کوئی پاگلوں کی طرح دولت کے پیچھے بھاگ رہا ہے، جہاں سچ بولنے والے تمہیں ڈھونڈے نہیں ملیں گے اور جھوٹ و نفرت کی ندیاں بہہ رہی ہیں، جہاں تمہاری سب سے بڑی کمزوری اور خامی غریب ہونا ہے، جہاں اپنی خطابت سے آگ لگانے والے بھی ایک گھنٹے کی خطابت کے ریٹ پر ایک دوسرے سے بھاؤ تول کر رہے ہیں، جہاں ہر کوئی اپنے آپ میں ایک غنڈہ ہے، جہاں تمہارا ٹیلنٹ نہیں بلکہ تمہاری ذات، برادری، سفارش اور پیسہ دیکھا جائے گا. کیا تم ایسی سوسائٹی میں ایک ناکام انسان بن کر زندہ رہنا چاہتے ہو ؟

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Hayatabad Phase 1
Peshawar
25100