AR Physical therapy
Licensed Physical Therapist in Peshawar providing individualized rehabilitation for back pain, sports injuries, and post-operative recovery.
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
Ya Allah❤️
27/09/2022
Beshk👌
Beshak ❤️🌺
بیشک 🌺🦋
12/10/2021
❤️
11/10/2021
These lines make my day🍃🥰
تم ان دونوں کی محبت میں فرق کرسکتی ھو؟؟
وہ جو کتاب کھولے ھوئے بیٹھی تھی گلابی پڑی آ نکھوں سے اسے دیکھا 🤐 کیا؟جیسے اس نے نہیں سنا تھا 👤
اس نے مسکرا کر دوسری طرف رخ موڑ کر لمبی سانس اندر کھینچیں اور پھر خور سے اسکی آ نکھوں میں دیکھا 🙄اور شرارتی انداز میں کھا کہ سچ میں نہیں سنا یا بتانا نہیں چاہتی۔۔🤭
گلابی پڑی آنکھوں والی لڑکی نے اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھا کہ ہا سنا ۔۔اور پھر دوسری جانب دیکھ کر کھا کہ 🙃
ہا جو صرف ایک فرق ھے ان دونوں میں تو یہ کہ جب 5 سال پہلے اس سے قطع تعلقی کے بعد اسے بھلا نے کے لئے اور لوگوں کے پیچھے بھاگنے لگی تھی کہ شاید یہ تکلیف کم ھو اور اسکی کمی پوری ھوجاے😢😢🍃
لیکن اب جس سے بچھڑی ھونا اب نہ کسی اور سے بات کرنے کا دل ھی نھیں کرتا 😔🥺
بس اب صرف چاہتی ھو کہ جو اللّٰہ نے لکھا ھے نا اسی میں بھتری ھے کیوں میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی دوڑتی پھیروں 😢🤐
بس اب نا دل اللّٰہ سےجوڑ دیا ھے🌺🌸
اینڈ اب تم ڈیسائیڈ کرو مسکرا کر اسکو دیکھ کر کھا کہ اب دونوں میں فرق کرسکیں ھوں یا نہیں 😔🥺😊
this page is all about creativity,skills and inner talent.
"وہ سارے سَبجیکٹ جو ہم اسکول میں پڑھتے ہیں اور ہم وہاں سیکھتے ہیں وہ ہماری پرسنالٹی پر اثر انداز نہیں ہوتے۔۔۔وہ صرف تب کام آتے ہیں جب ہمیں ایگزام دینا ہو۔۔۔جاب کرنی ہو۔۔۔یا بزنس کرنا ہو۔۔۔
کتابیں ہمیں باعلم بناتی ہیں۔۔۔باعمل نہیں۔۔۔باعمل ہمیں صرف وہ کتاب بنا سکتی ہے جو الله تعالیٰ نے انسان کو صرف باعمل کرنے کیلئے اُتاری ہے۔۔۔۔"
آبِ حیات
سب سے بری عادت پتہ ھے کیا ھے🤔
کسی انسان کی عادت لگ جانا😰اب آپ زرا سوچیں کہ نشے کے بھی اگر آپ عادی ھو جاؤ نا تو مانگ تو لیتے ہیں نا رو کر ،چوری کر کے لیکن اپنی عادت کی کمی کو پورا کردیتےھیں۔۔۔۔
لیکن کسی انسان کی کمی کیسے کوئی چیز پورا کر سکتی ھے؟ سوائے اسی انسان کے؛؛؛ 🤐😔
بغیر روح نکلنے والی موت کا تو سنا ھوگا نا آپ لوگوں نے🥺 یقین جانے ویسی ہی تکلیف ہوتی ہے 💀
نا آپ چیخ سکتے ہو نا چلا سکتے ھو۔۔۔بس اندر ھی اندر مرنا پڑتا ہے 😢
کیا کبھی محبت کی ھے تم نے؟؟🥺
اس نے دکھی بھوری آنکھوں سے اسے دیکھا 🤐 جیسے بھت کچھ اندر ٹوٹ گیا ھو اور پھر دوسری جانب سرخ پڑ تی آنکھوں سے دیکھنے لگی اور مسکرا کر کھا""محبت❤️ کی ڈیفینیشن ھم کس طرح کرتے ھیں؟؟🤔
کسی کی عادت لگ جائے اور پھر وہ ویسا وقت نہ دے سکے اور ھم اس وقت کے لیے ترستے ہیں لیکن کوئی اور اگر وہ کمی پوری کر دے تو اُسے بھول جاتے ہیں^_^😶
لیکن پورے چار سال بعد بھی وہ مجھے اسی طرح یاد ھیں وہ ایک ایک بات😰اس نے سختی سے آنکھیں بند کر لیں😣 لیکن مجھے نہیں معلوم کہ یہ محبت کی ڈیفینیشن ھیں کہ کوئی بس اپکو یاد ھو۔۔۔
لیکن ایک محبت جسکی ڈیفینیشن میں تھوڑی بہت کرسکتی ھوں وہ جو میں نے اپنے اللّٰہ سے کی ھیں❤️کتنی دفعہ میں نے چھوڑا اپنے اللّٰہ کو لیکن وہ مجھے بار بار اپنی طرف کھینچ لیتا ہے😍😔🌺
بند آنکھوں سے کچھ آنسو ٹوٹ پڑے۔۔۔لیکن دل❤️ میں ایک سکون سا تھا۔۔اوپر دیکھ کر::: شکریہ میرے اللّٰہ جو آپ مجھے ملیں.💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Peshawar
25000
