ایمان شہزادی

ایمان شہزادی

Share

this is My official page ❤😌



kindly follow me 💜☺

12/06/2026

تم پر کسی کا حق تو کیا
نظر بھی برداشت نہیں مجھے 👍

21/05/2026

📊 C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup😮‍💨
🇵🇹 Ronaldo - 🇦🇷 Messi
👕 22 Games - 26 Games
⚽️ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy

21/05/2026

مجھے ایک اچھے دوست کی ضرورت ہے. کوئی مجھ سے دوستی کرے گا

21/05/2026

Good night ❤️‍🩹

18/05/2026

گندم کی سنہری فصل کاٹتی ہوئی یہ محنت کش خاتون...
اس کی آنکھوں میں تھکن ہے، مگر دل میں عزم ہے۔
وہ نہ صرف فصل کاٹ رہی ہے بلکہ قوم کی بنیادی ضرورت — روٹی — پیدا کر رہی ہے۔
ان کے پسینے کی ایک ایک بوند ہم سب کے لیے برکت ہے۔

16/05/2026

محبتیں بھی عجب اس کی نفرتیں بھی کمال

مری طرح کا ہی مجھ میں سما گیا اک شخص

Photos from ‎ایمان شہزادی‎'s post 16/05/2026

محبتیں بھی عجب اس کی نفرتیں بھی کمال

مری طرح کا ہی مجھ میں سما گیا اک شخص

16/05/2026

Kis kisko chahiye

14/05/2026

مجھے نہیں لگتا اس وقت کوئی جاگ رہا ہوگا السلام علیکم اگر کوئی جاگ رہا تو...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar