Ab Azam Khan

Ab Azam Khan

Share

⚡ Lighting dreams with love | Electrical Engineering student 💡|Hailing from Dir lower Jehanpasa|

06/07/2026

مالاکنڈ ڈویژن پر غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر ٹیکس کے نفاذ کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں اور اس فیصلے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ہم ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لے۔ مالاکنڈ ڈویژن کے عوام پر زبردستی ٹیکس کا نفاذ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

مالاکنڈ کے عوام اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہیں، اور ہر غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف پرامن اور جمہوری آواز بلند کرتے رہیں گے۔

05/07/2026

الحمدللہ! آج ایک بار پھر YCJ Season 2 Tournament کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

افتتاحی خطاب جناب امیر سلم صاحب نے کیا۔ انہوں نے اس موقع پر یوتھ کمیٹی جہانپاسہ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان شاء اللہ یہ کمیٹی آئندہ بھی علاقے کی ترقی اور عوامی خدمت میں اہم کردار ادا کرتی رہے گی۔

میں بھی جناب امیر سلم صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود وقت نکال کر عوامی خدمت میں حصہ لیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

30/06/2026

کہ پری نیازبینہ خفہ کیگی نو خفہ دی اوسی
دومرہ نازونہ د چا نہ وڑمہ د خور نہ بغیر
سادر د سر نہ دی کوز مہ شہ
زہ بہ زوانی ستا پہ سادر قربانومہ
چی رور یہ وی خور یہ خوشخالہ
بی رورہ خور ندی سوک وکڑی تپوسونہ

22/06/2026

ڈاکٹر مہرانگ بلوچ، جو لاپتہ افراد، بیواؤں اور بے آواز لوگوں کی مضبوط آواز تھیں، آج خود اسی کالے قانون کی زد میں آ گئی ہیں۔

جس نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی، اسے عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

یہ صرف ایک فرد کی سزا نہیں، بلکہ حق، انصاف اور آزادیٔ اظہار پر سوالیہ نشان ہے۔

22/06/2026

جب حقوق، آزادی اور انصاف کی بات کرنے والوں کو عمر قید دی جائے، تو یہ صرف ایک فرد کی سزا نہیں بلکہ آوازِ حق کو دبانے کی کوشش ہوتی ہے۔
ڈاکٹر مہران بلوچ کی سزا بہت سے سوالات کو جنم دیتی ہے کہ کیا انصاف کا مطالبہ جرم ہے؟

Photos from Ab Azam Khan's post 21/06/2026

جہانپاسہ کے نوجوان جاگ گئے!
تباہ سڑک مرمت، سائن بورڈز بحال - سب اپنے ہاتھوں سے۔
یوتھ کمیٹی جہانپاسہ کا عزم: انسانیت کی خدمت، ہر حال میں۔
ہمیشہ بہتر، ہمیشہ آپ کے لیے۔
عبدالعظم

19/06/2026

کے پی کے اسمبلی میں ہنگامہ رائی خاتون نے سہیل افریدی کے پاس ا کر ہنگامہ شروع کر دیا

17/06/2026

Imran Khan say's about Hazrat Umar RZ leadership

Photos from Ab Azam Khan's post 14/06/2026

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ٹرائبل ہاسٹل میں طالب علم کی پراسرار ہلاکت

پشاور:سیکنڈ ایئر کے طالب علم زاہد نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس

پشاور: واقعہ ٹرائبل ہاسٹل کے کمرہ نمبر 29 میں پیش آیا،متوفی طالب علم کا تعلق درہ آدم خیل سے تھا،پولیس
،
پشاور: ساتھی طالب علم نے کمرہ اندر سے بند پایا،دروازہ کھولنے پر طالب علم کی نعش برآمد ہوئی۔پولیس

پشاور: واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع۔پولیس

پشاور: مقتول کالج میں بیسٹ ایتھلیٹ تھے، متعدد مقابلوں میں میڈلز جیت چکے تھے

Photos from Ab Azam Khan's post 14/06/2026

چې څوک ټول عمر د نورو لپاره کورونه جوړوي، الله هغه ته خپل کور یعنی خپل لار ورکړي"
زما تره سید رحیم خان د تبلیغ نه راغلی دی۔ مزدور، ساده، اخلاص لرونکی۔ د خلکو د مینې وجه همدا وه ❤️


#تبلیغ #مزدور #اخلاص

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Maskini Jehanpassa
Peshawar