Fazal Din Journalist

Fazal Din Journalist

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fazal Din Journalist, kinal Road, Danish Abad, Peshawar.

18/06/2026

الحمداللہ پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں اور دنیا ایک بڑی جنگ سے بچ گئی ہے،یہ کامیابی ہر پاکستانی کی کامیابی ہے اور ایک بار پھر اس حقیقت کا اعادہ ہے کہ پاکستانی جو ٹھان لیتے ہیں، وہ حاصل کر کے ہی دم لیتے ہیں، حالات چاہے کتنے ہی ناموافق ہوں،

15/05/2026

صحافیوں پر دباؤ، نامنظور

01/05/2026

کل کے احتجاج کی وجہ سے تمام تر پٹرول پمپز پر آج کی تازہ ترین صورتحال

27/04/2026

Bangladesh won by 6 wickets 18 Ball lift

24/04/2026

امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران ایرانی صوبہ تہران میں 83 تاریخی مقامات اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جن میں 36 مقامات قومی ورثے کی فہرست میں شامل ہیں: تہران سٹی کونسل کی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا دعویٰ

23/04/2026

ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات کے امکان پر ابہام

23/04/2026

US to ‘shoot and kill’ Iranian boats laying mines in Hormuz, Trump says

09/04/2026

برطانیہ اوردیگر ممالک امریکا سے جیٹ فیول خریدیں ورنہ ہمت کر کے ہرمز جا کر تیل حاصل کرلیں امریکا اب مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ
ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اوردیگر ممالک امریکا سے جیٹ فیول خریدیں ورنہ ہمت کر کے ہرمز جا کر تیل حاصل کرلیں امریکا اب مدد نہیں کرے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے ایران کی حکومت گرانے میں شامل ہونے سے انکار کیا جبکہ فرانس فوجی سامان اسرائیل لے جانے والے طیاروں کو فضائی حدود سے گزرنے نہیں دے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ فرانس ایران کے قصاب کے حوالے سے بہت غیر مددگار رہا،یاد رکھیں گے۔

امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی وجہ سے جیٹ فیول حاصل نہ کرنے والے ممالک کے لیے تجویز ہے، برطانیہ اور دیگر امریکا سے جیٹ فیول خریدیں، ہمارے پاس وافر مقدار موجود ہے ، ورنا ہمت پیدا کریں، آبنائے کی طرف جائیں اور فیول حاصل کر لیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اب ہر ملک کی مدد نہیں کرے گا، آپ کو خود لڑنا سیکھنا ہوگا، امریکا اب آپ کی مدد کے لیے موجود نہیں ہو گا، بالکل اسی طرح جیسے آپ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران بنیادی طور پر تباہ ہو چکا ہے، مشکل حصہ مکمل ہو چکا ہے، جا کر اپنا تیل خود حاصل کریں۔

06/04/2026

04/04/2026

اسلام اباد: أسمانی بجلی گرنے کے مناظر! آسمان سے گرتی بجلی نے پورے شہر کو دہلا دیا، دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Kinal Road, Danish Abad
Peshawar
25120