pashtoon updates

pashtoon updates

Share

For New Updates Follow Our Pages .

03/10/2026

🚨 *_خان صاحب سے ملاقات ان کی بہنوں کی ہونی چاہیے۔۔۔۔_*
*_یہ کیا؟_*
*_گوہر جی اور اسد قیصر ملاقات کر آئیں اور اپنی مرضی کا پیغام دے دیں؟_*
*_آخر کب تک ان پر بھروسہ کرنا ہے؟_*

*_سہیل آفریدی، آپ سے امیدیں ہیں، لانگ مارچ کو کسی صورت موخر نہ کرنا جب تک خان صاحب کو رہا نہیں کیا جاتا ہے۔۔۔۔_*
*_سہیل آفریدی آپ نے اب پیچھے نہیں ہٹنا ہے_*
*_خان صاحب کی رہائی کے لیے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں_*

03/10/2026

*_صرف چند گھنٹے باقی پھر پاکستان میں صرف اور_*
*_صرف عمران خان کا راج ہوگا✊🏻🔥_*

03/10/2026

اختیار ولی نے جس شہری کو دہشتگرد قرار دیا تھا وزیر اطلاعات شفیع جان اسے منظر عام پر لے آئے
نوجوان بائکیا چلا کر محنت مزدوری کرتا ہے

03/10/2026

*_لانگ مارچ کنٹینر لکی مروت روانہ_*🔥

03/10/2026

*🚨👊اس عورت کا تعلق دہشت گرد تنظیم BLA سے بتایا جا رہا ہے۔*

*سوال یہ ہے کہ جدید امریکی ساختہ اسلحہ اس عورت تک کیسے پہنچا؟ پاکستان کے اندر رہتے ہوئے اسے اتنی خطرناک عسکری تربیت کیسے حاصل ہوئی؟ اور اگر یہ صرف ایک نمونہ ہے تو ان کے پاس اس سے بھی جدید اور خطرناک ہتھیار کہاں سے آ رہے ہیں؟*

*ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیا کر رہی ہیں؟*
*وہ ان عناصر کو روکنے میں اب تک مکمل طور پر کیوں ناکام ہیں؟*
*کیا ان کی ذمہ داری صرف سیاست دانوں کو کنٹرول کرنے تک محدود رہ گئی ہے؟*

03/10/2026

حکومت نے بہت کوشش کی کہ عمران خان کو ریلیف دے کر PTI کو لانگ مارچ سے روک لیا جائے لیکن PTI نے انکار کر دیا کیونکہ PTI کو عمران خان کا کسی کے ذریعے حکم ملا ہے کہ ہر حال میں لانک مارچ کرتا ہے !

حامد میر

03/10/2026

مذاکرات کا پہلا دور؛عمران خان کی بہنوں کا ذکر تک نہیں؟؟؟

03/10/2026

خان ببرشیر سہل افریدی

03/10/2026

*وزیرستانوں کل کے بجائے آج ہی پی ٹی ائی کی پرچم آٹھ کر نکل پڑے ماشاءاللہ*

03/10/2026

پی ٹی آئی مارچ پلان

4 اکتوبر: لکی مروت

5 اکتوبر: کرک اور کوہاٹ

6 اکتوبر: شام کو پشاور

7 اکتوبر: پشاور ریجن

8 اکتوبر: صوابی روانگی

خیبرپختونخوا میں 6 سے 7 روز لگیں گے، چارسدہ، نوشہرہ اور مردان سے ہوتے ہوئے صوابی میں مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے کارکن جوائن کریں گے، خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان

Category

Website

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pashtoon updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.