Chara.Khil . page
اپنی قوم کا ہر فرد سے دلی محبت ہے
اصحابِ کھف کا کُتا بہی افضل ہے
💘
اصحابِؓ مُحمدؐ کے گُستاخوں سے😍
فیلموں میں پہلے بھی دیکھا ہو گا
اپنی
مگر اب پاکستان کا ترقی یافتہ صوبہ
یعنی
میں kpk
بھی اپنی آنکھوں سے دیکھیں
جب پاکستان-اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے ھوتو۔
پہر پاکستانی کھلاڑیوں کے بیٹنگ دیکھے
27/07/2026
#تعارفِ-شخصیت
ہر قوم کی اصل پہچان اس کے وہ افراد ہوتے ہیں جو اپنے علم، کردار اور محنت سے دوسروں کے لیے مثال بن جائیں
۔
آج ہم اپنی قوم کے ایک قابلِ فخر فرد کے بارےمیں مختصر تعارف پیش کر رہے ہیں۔ کہ جس کا سب کو پرسوں سے شدت سے انتظار تھا
۔
آۓ اس شخصیت کا تعارف کروں
نام
#شاہدخان چراخیل ولد فضل رحیم خان چراخیل
#تعلق
ضلع شانگلہ، تحصیل پورن، گاؤں کڈونہ سوکئی سے ہے
#تعلیم
آپ نے اپنی اعلیٰ تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
(1) #آپ نے یونیورسٹی آف پنجاب سے سیاسیات میں نمایاں نمبروں سے بی اے،کی
(2) یونیورسٹی آف کراچی سے سیاسیات میں
ماسٹرز،کی
(3)وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی سے ماس کمیونیکیشن میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے
#پیشہ
پیشہ ورانہ طور پر آپ ایک کامیاب سیاسی شخصیت کے ساتھ ساتھ ایک بڑا کاروباری شخصیت بھی ہیں اور کراچی میں باقائدہ اپنی رجسٹرڈ کمپنی شوکت برادرز انٹرپرائزز اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے ذریعے گڈز ٹرانسپورٹ کے شعبے میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
#انتظامی صلاحیت
، دیانت داری، محنت اور پیشہ ورانہ طرزِ عمل آپ کی نمایاں خصوصیات میں شمار ہوتی ہیں۔
تعلیم اور کاروبار کے ساتھ ساتھ آپ کو سماجی خدمت، علمی تحقیق اور اپنی آبائی برادری کی تاریخ و ثقافت کے تحفظ میں بھی گہری دلچسپی ہے
۔
آپ مختلف سماجی اور تحقیقی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کرتے ہوئے نوجوانوں میں تعلیم، اتحاد، شعور اور مثبت سوچ کو فروغ دینے کے لیے کوشاں رہتے ہیں
۔
آپ کی خواہش ہے کہ تحقیق، علم اور باہمی تعاون کے ذریعے اپنی قوم اور معاشرے کی درست تاریخ کو محفوظ کیا جائے اور نئی نسل کو اپنی شناخت اور ورثے سے آگاہ کیا جائے۔
اس وقت آپ ضلع شانگلہ میں مقیم ہیں اور اپنی پیشہ ورانہ، سماجی اور تحقیقی سرگرمیوں کو بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
آپ کا یقین ہے کہ مسلسل محنت، دیانت داری، علم اور خدمتِ خلق ہی انفرادی اور اجتماعی ترقی کا حقیقی راستہ ہیں
اللہ تعالیٰ۔۔
مزید-ترقیوں-سے نوازے۔
#اسےلوگ-قوم-کےھیرو-ہوتے-ہیں
#قوم-کےاساسےھیں
#قومـکواسےتعلیمـیافتوںــکیـاشدضروتـہے
آج کل گلگیت کی حالات کچھ اس طرح ھے
#پاکستانی عوام کو چاۓ کہ وہ استقبال کرنا سے سیکھے کہ انھوں نے #مودی
کا استقبال کیسے کیا ھے
18/04/2026
الحَمْد للهْ
میرے خاندان سے تعلق رکھنے والے بھائ محمد داؤد بن محمدتاج نے
775
نمبروں میں
724
نمبر حاصل کر کے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جو کہ نہایت قابلِ فخر کامیابی ہے۔ اس کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا یہ شاندار نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتا رہے۔❤️❤️❤️
21/03/2026
تمام اہل اسلام اور خصوصاً مسافر بھائیوں کو
پوری چراخیل قوم کے طرف سے عید الفطر بھت بھت مبارک ہوں
10/02/2026
With Usman Fanoos Gujjar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
