Daily Med Zone
Daily med zone is educational platform regarding various diseases and their treatment.
اکثر لوگ بیماری کی علامتوں کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن اس کی اصل وجہ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یاد رکھیں، جب تک آپ کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ بیماری شروع کہاں سے ہوئی اور کیوں ہوئی، اس وقت تک اسے جڑ سے ختم کرنا تقریباً ناممک ہے
#صحت #اردو
💡
چہرے پر ایکنی اور دانے کیوں نکلتے ہیں؟ اصل وجوہات اور
حل!
کافی لمبا عرصہ گزر گیا، تقریباً 3-4 مہینے کے انتظار کے بعد میں ایک بار پھر حاضر ہوں۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے ویڈیوز نہیں آ سکی تھیں، لیکن اب پھر سے وہی پرانا جوش ہوگا! 🚀
Ahmad Ullah
Medical information
Wlcm back ❤️
31/12/2025
الوداع 2025
With A lot of memories ❤️
اچھے اخلاق سے پہلے آپ کے پاس پیسہ ہونا بہت
ضروری ہے کیونکہ غریب کی خوش اخلاقی
کو لوگ اس کی مجبوری سمجھ لیتے ہیں❤️🧏
*نزلہ، زکام، کھانسی اور سردرد؟ ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں!*
یہ ویڈیو آپ کے لیے لائی ہے *7 آسان گھریلو ٹپس* جن سے آپ ان عام بیماریوں کا علاج گھر بیٹھے کر سکتے ہیں — بغیر دوا، بغیر ڈاکٹر!
موسم بدلتے ہی بیماریاں عام ہو جاتی ہیں، لیکن اگر آپ وقت پر صحیح قدم اٹھائیں، تو یہ سب گھر پر ہی کنٹرول ہو سکتی ہیں۔
ویڈیو دیکھیں اور جانیں:
✔ نزلہ زکام کیسے روکا جائے
✔ سردرد سے فوری نجات
✔ کھانسی کا آسان گھریلو علاج
✔ اور مزید 7 آزمودہ ٹپس
*اپنا خیال رکھیں، خود کو بچائیں — صحت آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے!*
Medical information
Ahmad Ullah
KhãLïd Khäñ
*"جب مصیبت آتی ہے، تو اپنے کہلانے والے بہت سے قریبی لوگ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔"*
خون کی ضرورت ہو یا کوئی اور مشکل، اکثر وہی لوگ جو ہمارے قریب ہوتے ہیں، آنکھیں پھیر لیتے ہیں۔
پھر ہم رسم و رواج کے ایسے دائرے میں پھنس جاتے ہیں، جہاں صرف "لوگ کیا کہیں گے" کا خوف ہمیں اندر سے کھا جاتا ہے۔
ہم دوسروں کی خوشی اور رائے کے بوجھ تلے اپنی زندگی کی اصل خوشیاں قربان کر دیتے ہیں۔
یہ ویڈیو اُن لمحوں کے بارے میں ہے جب ہم دوسروں کی توقعات کے قیدی بن کر اپنی آزادی، سکون، اور خوشی کو کھو بیٹھتے ہیں۔
*اپنے دل کی سنو، خود کو آزاد کرو، اور زندگی اپنی مرضی سے جیو۔*
Medical information
KhãLïd Khäñ
Ahmad Ullah
Umair Khan
*🧠 مرگی (Epilepsy) کے دورے کے وقت کیا کریں؟ | Epilepsy Awareness | Daily Med Zone*
کیا آپ جانتے ہیں کہ مرگی ایک عام نیورولوجیکل بیماری ہے، اور اگر کسی کو آپ کے سامنے مرگی کا دورہ پڑ جائے تو فوری ردِعمل اس کی جان بچا سکتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم نے واضح کیا ہے کہ:
⚠️ مرگی کیا ہے اور یہ دورے کیوں پڑتے ہیں؟
🚨 جب کسی کو جھٹکے شروع ہوں تو کیا کرنا ہے؟
❌ کن باتوں سے پرہیز کرنا ہے؟
💡 اور کیسے مریض کو محفوظ طریقے سے سنبھالنا ہے؟
*مرگی کا دورہ دیکھ کر گھبرائیں نہیں!*
✅ مریض کو سیدھی جگہ پر لٹائیں
✅ سر کے نیچے نرم کپڑا رکھیں
✅ ایک طرف کروٹ دیں تاکہ سانس بند نہ ہو
✅ منہ میں کچھ نہ ڈالیں
✅ جھٹکوں کو روکنے کی کوشش نہ کریں
✅ اگر دورہ 5 منٹ سے زیادہ چلے تو فوری طبی مدد لیں
*یاد رکھیں:*
مرگی قابلِ علاج ہے، اور مریض کو آپ کے تعاون، آگاہی اور ہمدردی کی ضرورت ہے، ترس کی نہیں۔
ویڈیو دیکھیں، شیئر کریں، اور مرگی کے بارے میں غلط فہمیوں کا خاتمہ کریں۔
#مرگی #صحتکیآگاہی
Medical information
Ahmad Ullah
KhãLïd Khäñ
جس دن قسمت کا یہ سکھا چل گیا نہ ۔۔۔۔ اس دنHead بھی اپنا اور Tailبھی اپنا۔ ( صبر )
*🧠 "لوگ کیا کہیں گے؟" – ایک زہریلا سوال! | Daily Med Zone*
کیا آپ بھی ہر فیصلہ کرنے سے پہلے سوچتے ہیں کہ "لوگ کیا کہیں گے؟"
تو جان لیجیے، یہ سوچ آہستہ آہستہ آپ کو *ذہنی مریض* بنا سکتی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم نے بات کی ہے:
🔹 کیوں لوگ کبھی خوش نہیں ہوتے
🔹 معاشرے کا دباؤ صرف ایک دھوکہ ہے
🔹 آپ کی زندگی صرف *آپ* کی ہے
🔹 ہر وقت دوسروں کی رائے کے بارے میں سوچنا آپ کی خود اعتمادی کو ختم کر دیتا ہے
🔹 "لوگ" آپ کو نہ کچھ دیں گے، نہ آپ کی محنت کو سمجھیں گے
🔹 کامیابی اُن ہی کو ملتی ہے جو "لوگوں کی باتوں" کو نظر انداز کرتے ہیں
💡 *یاد رکھیں:*
جو لوگ خود کچھ نہیں کرتے، وہی دوسروں کے خواب توڑنے کی بات کرتے ہیں!
👇 ویڈیو مکمل دیکھیں، اپنے دوستوں سے شئیر کریں اور خود کو آزاد کریں اس زنجیر سے کہ "لوگ کیا سوچیں گے؟"
Medical information
Ahmad Ullah
KhãLïd Khäñ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25100
