Sports Edit 56

Sports Edit 56

Share

Product haunting

07/04/2026
07/04/2026
07/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری “وہ” کیوں نہیں لے رہے جنہوں نے معیشت ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے؟ چھوٹی سی کوئی کامیابی مل جائے تو کریڈٹ “وہ” لے جاتے ہیں، تو اب اس تباہی کی ذمہ داری کیوں نہیں لیتے؟ کچھ لوگ شہباز شریف اور وزیر خزانہ اورنگزیب پر تنقید کرکے اصل ذمہ داروں کو کلین چِٹ دے رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ شہباز اور اورنگزیب کس کی چوائس تھے؟ عوام نے تو ان کو مسترد کیا تھا، ان کو اقتدار کس نے دیا؟ ہر موقع پر ثابت ہوا کہ خود کو Genius سمجھنے والے سب سے بڑے ڈفرز ہیں۔ رضوان غلزئی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

07/04/2026
07/04/2026
07/04/2026
07/04/2026

پاکستان کی معیشت اس وقت تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے! ایک جنرل کی زبردستی مسلط کردہ حکومت پر کوئی اعتبار کیسے کرے؟ صنعتکاری بند ہو چکی ہے! بیرونی سرمایہ کاری تقریباً رک چکی ہے، جتنا قرضہ پاکستان نے اپنی پوری تاریخ میں لیا تھا، تقریباً اتنا ہی قرضہ صرف پچھلے تین برسوں میں لے لیا گیا ہے۔ ایسے حالات میں ملک چلانے کے لیے پیسہ کہاں سے آئے گا؟ اسی لیے دو نمبر طریقوں سے عوام پر مسلسل ٹیکس پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً پچاس فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جا چکی ہے۔ اب پاکستانی عوام کے سامنے دو ہی راستے رہ گئے ہیں: یا تو بھوکے مریں، یا ان سے لڑ کر! عدیل حبیب

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

07/04/2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’ اس*رائی*ل اور امریکا کے مشترکہ ح*ملے میں ایران کی معروف سائنسی و تعلیمی ادارے “MIT of Iran” کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی دیگر یونیورسٹیوں پر ہونے والے ح*ملوں کے بعد کی گئی۔

عباس عراقچی لکھا کہ ’1400 سال پہلے حضرت محمد ﷺ نے فرمایا تھا کہ اگر علم دور ستاروں کے جھرمٹ (Pleiades) میں بھی ہوا تو ایرانی لوگ اسے حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران اپنے تعلیمی اور دفاعی اداروں کی مضبوطی کا بھرپور مظاہرہ کرے گا اور جارح قوتیں جلد ہماری طاقت دیکھیں گی۔

Disclaimer: This report is based on statements made by Iranian officials and media sources. The information has not been independently verified.

Photos from NDM Updates's post 07/04/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar