Wahab Riaz Roghani

Wahab Riaz Roghani

Share

Welcome

30/07/2025

افسوس باجوڑ😥

30/07/2025

سوشل میڈیا سے لیکر وطن کے گھر گھر اور مسجد مسجد سے لاؤڈ سپیکر پر اعلانات تک اتحاد اور مظلوم پشتونوں کی یہ پیغام عام کریں۔
باجوڑ،خیبر تیراہ، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر، جنوبی وزیرستان لوئر ،بنوں، اورکزئی، ہنگو، کرم، مہمند، ایف ار پشاور ،ٹانک، لکی مروت، ژوب، شیرانی اور پختون بیلٹ کے دیگر تمام جنگ زدہ علاقوں میں ظلم،جبر،دھشتگردی اور فوجی آپریشنوں کے خلاف پرسوں بروز جمعہ یکم اگست 2025 کو نماز جمعہ کے بعد پورے پختون بیلٹ کے ہر ضلع اور ہرتحصیل میں ہر گاؤں،یا مسجد و روڈ پر نماز جمعہ کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر یا تحصیل کے مین بازار چوک کی طرف پشتون عوام مارچ کرکے اولسی پاڅون کرینگے۔
ہر علاقے میں پاڅون کے لئے انتظام کرنے والے دوست رابطے کریں تاکہ پاڅون کیلئے مخصوص مقام اور وقت متعین کی جاسکے۔
سب پشتونوں سے درخواست ہے کہ اپنے مظلوم عوام اور وطن کی خاطر ایک ساتھ متحد ہو کر اٹھنے اور آواز بلند کرنے کا یہ ایک عملی موقع ہے لہذہ سوشل میڈیا سے لیکر گھر گھر اور مسجد مسجد پر اعلانات شروع کریں تاکہ مظلوم پشتونوں کیلئے متحد حرکت اور توانا آواز ممکن ہوجائے۔
منجانب۔خیبر ۱۱ اکتوبر پشتون قومی جرگہ متحدہ کمیٹی۔

25/07/2025

صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے باقاعدہ طور پر بیان دیا ہے کہ دہشتگردوں کی گرفتاری کے بعد انہیں پولیس سے چھڑوا کر آزاد کرانے والے پاکستان کے خفیہ ادارے اور فوج ہی ہیں۔
میرے عزیز پختونو!
یہ صرف دہشتگردی پیدا کرنا ہی نہیں، بلکہ پختونوں پر اس سے کہیں زیادہ مظالم براہِ راست اسی فوج اور ان اداروں نے خود کیے ہیں۔
کرنل امام کے اعتراف سے لیکر وزیراعلی کے بیان تک، یہ تمام باتیں اس نعرے کی تصدیق کرتی ہیں کہ
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"
یہ نعرہ محض ایک نعرہ نہیں تھا، بلکہ پختونوں پر ہونے والی ظلم، بربادی اور قتلِ عام کے خلاف ایک تاریخی دعویٰ اور ایف آئی آر تھی، جو پی ٹی ایم نے ڈائریکٹ پاکستانی فوج کے خلاف کاٹی۔
سخت ظلم، جبر اور تکالیف سہنے کے بعد آج ہر سمت سے دلائل اور ثبوت پی ٹی ایم کے دعوے کے حق میں جا رہے ہیں، اور عوامی سطح پر پی ٹی ایم یہ مقدمہ جیت چکی ہے۔
اب یہ ایف آئی آر ہر پختون کے ذہن میں موجود ہے، اور وقت آنے پر منظم تحریک کا حصہ بن کر، ہر پختون خود جج اور خود سزا دینے والا بنے گا، اور پختون وطن پر ظلم کرنے والوں کو عبرتناک انجام سے دوچار کرے گا۔
ان شاء اللہ

20/07/2025

چي په کتو يې ګنهګار شی سړی
دهغه کافر مخونه چا جوړ کړی __ 💙🌸

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dir Uppar
Peshawar