Junior Tape Ball Page
This page is used for junior Player
01/03/2026
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا مطالبہ کردیا
ہم تو بول بول کر تھگ گئے ہے کہ خدارا فخرزمان پانی پلانے والا پلیئر نہیں ہے اگر آپ نے پانی ہی پلانا تھا تو یہ کام صائم ایوب کا بنتا تھااب سلمان آغا آکر سب کے سامنے فخرزمان سے اور قوم سے معافی مانگے جس نے کہا تھا کہ فخر فارم میں نہیں ہے اگرفخرزمان کو صاحبزادہ فرحان کیساتھ پورے ورلڈ کپ میں بطور اوپنر موقع دیا جاتا توآپ کی ٹیم اب سیمی فائنل میں ہوتی لیکن مسئلہ ساراپسند ناپسند کاہےصائم ایوب کوچ کا پسندیدہ کھلاڑی تھے شاداب خان کو ثقلین بھائی نے ٹیم میں شامل کیا ان فٹ شاہین کو شاہد آفریدی نے شامل کیامیرا سوال یہ ہے کہ یہ پاکستان کی ٹیم ہے یا ایک خاص گروپ کی یہ پاکستان کی ٹیم ہے اور اس کو کسی گھر کی ٹیم نہیں بننے دینگے سلمان آغا شاداب شاہین کوچ اور عاقب جاوید کو فوراً رخصت کیا جائے اسی میں بہتری ہے اور اگر ٹی 20 میں کسی کو کپتان بنانے کا حق بنتا ہے تو صرف فخرزمان ہے اس کے علاوہ ساری ٹیم ڈرپوک ہے اور ڈرپوک شخص نہ تو کپتان بن سکتا ہے اور نا ہی لیڈر
28/02/2026
آل کوہاٹ ڈویژن نائٹ بائیک کرکٹ ٹورنامنٹ قلعہ 🏰 کرکٹ گراؤنڈ کوہاٹ کل ہونگے تگڑے مقابلے آئیں اور اپنے فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں
28/02/2026
پہلا سوفٹ بال نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو بھائی انٹری کرنا چاہتے ہیں اورگنائزر سے رابطہ کریں۔۔👍👍🏏🏏🏏
18/02/2026
🏏 سنگوں کرکٹ انتظامیہ کا اہم اعلان 🏏
اگر اے پی ایل (APL) کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنگوں کے کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت نہ دی گئی تو سنگوں میں ہونے والے آئندہ تمام ٹورنامنٹس میں آچینی کا ایک بھی کھلاڑی شرکت کے لیے اہل نہیں ہوگا۔
یہ فیصلہ باہمی برابری اور انصاف کے اصول کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔
امید ہے کہ متعلقہ انتظامیہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لے کر مثبت حل نکالے گی۔
شکریہ
سنگوں کرکٹ انتظامیہ
18/02/2026
🏏 APL Season 7 🏏
جلدی کریں اور اپنی انٹری ابھی کنفرم کریں
صرف 16 ٹیموں کے لیے محدود مواقع!
وہ شاندار ٹورنامنٹ جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا، اب شروع ہونے جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز اتوار سے ہوگا، لہٰذا اپنی ٹیم تیار رکھیں۔
✔ انٹری ایزی پیسہ کے ذریعے قبول کی جائے گی
✔ مکمل کٹ کے بغیر کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی
10/02/2026
پاکستان اور یو ایس اے کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6:30 پر شروع ہو گا۔
سنی موٹر پشاور سپر لیگ سیزن 3 میں سب کو متاثر کرنے والے ٹیم جو ٹورنمنٹ تو ہار گئی پر پورے پشاور کے لوگوں کے دل جیت لئے ینگ ٹیم کھلا کر فائنل کھیلنا ایک بہت بڑیبات ھے جی ہا ضمیر گل ٹائگر کی ٹیم فرہاد کی کپتانی میں ٹورنمنٹ کی رنر اپ ٹیم رہی ۔۔🏏🏏🏏🏏
🔥 پورے ٹورنمنٹ میں فرہاد، واجد اور وزیر گل کی شاندار بیٹنگ 🏏🏏🏏🏏
💥 ایاز لیفٹی کی پورے ٹورنمنٹ میں شاندار بیٹنگ بیسٹ بیٹسمین اف ٹورنمنٹ رہے ۔۔🏏🏏🏏
🔥 پورے ٹورنمنٹ میں فہد لیفٹی ،طارق لیفٹی، منصور خواجہ اور رضوان چیتا کی شاندار بولنگ ۔۔🏏🏏🏏👍👍👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
