M Hamza CH.

M Hamza CH.

Share

educational information

24/03/2023

تمام بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ افطاری اور سحری کے وقت اپنے دستر خواں کی تصویر کسی بھی سوشل میڈیا پر مت ڈالیں ۔
آج کل ملکی حالات کے پیش نظر بہت سے خاندان ایک وقت کی روٹی کے لیے دن رات محنت کر کے اپنا اور اپنے گھر کا پیٹ پال رہے ہیں ۔
اور جب آپ کے دستر خواں کی تصویر ان تک پہنچے گی تو وہ اپنے گھر والوں اور بچوں کے سامنے بے بس ہو جائیں گئے۔ شکریہ
🤲🏻🤲🏻🌹

21/03/2023

جب ضمیر نہیں کانپتے
تو زمین کانپ اٹھتی ہے😢

یاﷲ اپنی رحمت کے صدقے تمام دنیا اسلام کو معاف فرما
آمین ثم آمین
🤲🤲🤲

12/03/2023

12/03/2023

04/03/2023

مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہیے
كے دانہ خاک میں مل کر گل گلزار بنتا ہے.. ❤️❤️❤️

24/02/2023
24/02/2023

💕💕💕😘 parents

Category

Telephone

Website

Address

Qila Sheikhupura
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Hamza CH. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in punjab.