Pexels Video

Pexels Video

Share

Dollor and Pound into Pkr face to face deal in Quetta

27/08/2026

*کوہلو: 15 سال بعد شہری کی ملازمت بحال، ڈپٹی کمشنر کی کاوشیں رنگ لے آئیں*
کوہلو 15 سال قبل ملازمت سے برخاست ہونے والے شہری کی بحالی کے لیے ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ نے خصوصی کوششیں کیں، جس کے نتیجے میں شہری کو دوبارہ محکمہ اسپورٹس میں تعیناتی مل گئی۔
شہری گزشتہ 15 سال سے اپنی ملازمت کی بحالی کے لیے کوششوں میں مصروف تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت منعقدہ کھلی کچہری میں بھی اپنی ملازمت پر بحالی کی درخواست پیش کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر عظیم جان دومڑ نے کھلی کچہری میں شہری کی پیش کی جانے والی درخواست پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے اس کی بحالی کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ اور ضروری اقدامات کیے، جس کے نتیجے میں طویل عرصے بعد شہری کی ملازمت بحال ہوگئی۔
ڈپٹی کمشنر کوہلو کی عوام دوست پالیسی اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ایکسین مواصلات و تعمیرات انجنیئر محبت مری بھی موجود تھے۔
انجینئر شاہد علی قریشی

28/06/2026

شوگر ٹائپ1 کے مریضوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل آرگنائزیشنز کے ساتھ خود کو رجسٹر کروائیں جہاں پر شوگر کے مریضوں کو مفت انسولین گلوکومیٹر اس کی اسٹرپس اور دیگر ضروری ادویات فراہم کی جاتی ہیں
یہ سہولت خاص طور پر بچوں کے لیے ہے جن کی عمر پیدائش سے لے کر 18 سال تک ہے بڑے عمر والے افراد کے لیے یہ پروگرام نہیں ہے
رجسٹرڈ مریضوں کو مفت انسولین ٹیسٹ واؤچر گلوکومیٹر ہر تین ماہ کے لیے دی جائے گی
رجسٹریشن کے لیے براہِ کرم رابطہ کریں
ڈسٹرکٹ فیلڈ سپروائزر بلوچستان
1:Dr Barkat Ali dayo
03337341884
2:Dr Muhammad Arif dajli 03328828128
3: Hamid chawaria
03345308643

25/06/2026
19/05/2026

30/04/2026

انجینئر شاہد علی قریشی

21/04/2026

20/04/2026

Ducky Bhai

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta
87300