Witty Writer

Witty Writer

Share

حقیقی تعلق وہ ھوتا ھے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی قائم رھے۔!

24/06/2026
23/06/2026

جس کے ساتھ چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے ، اور جس کے خلاف چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے،
درمیانی راستہ منافقت کا راستہ ہے، اور منافق ہونا بُرے ہونے سے زیادہ بُرا ہے

23/06/2026

*کچھ لوگ راہِ حیات میں مثلِ بہار ہوتے ہیں۔*

22/06/2026

اختلاف میں کردار پہ حملہ کرنے والے کبھی اپنے نہیں ہوتے!🖤

06/05/2026

۔
قتیل شفائی ۔

راھوں پہ نظر رکھنا ھونٹوں پہ دُعا رکھنا
آ جائے کوئی شاید دروازہ کُھلا رکھنا

احساس کی شمع کو اِس طرح جَلا رکھنا
اپنی بھی خبر رکھنا اُس کا بھی پتا رکھنا

اک بوند بھی اَشکوں کی دامن نہ بھگو پائے
غم اُس کی امانت ھے پلکوں پہ سجا رکھنا

اِس طرح قتیل اُس سے برتاؤ رھے اپنا
وہ بھی نہ بُرا مانے دِل کا بھی کہا رکھنا
۔

02/05/2026

انسان بھی بڑا عجیب ہے۔
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے:
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔

اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے:
آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔

02/05/2026

رونے سے کیا ہوتا ہے ؟؟؟
آنسو دل کو موم کرتے ہیں نہ زمین کو سیراب یہ وہ پانی ہوتا ہے جو آنکھ سے بہتا ہے اور وجود کو پگھلا دیتا ہے
پھر ایسا بار بار ہوتا ہے
یہاں تک کہ ذات رہتی ہے نہ وجود.....🥀

02/05/2026

ملیحہ کا انتقال ہو گیا۔۔۔۔

02/05/2026

وقت نہیں ٹھہرا کرتا..
یہ ہم انسان ہوتے جو جمود کو پسند کر لیتے ہیں "

02/05/2026

مشکلات زندگی کا حصہ ہیں، لیکن ان سے ہار مان لینا ہمارا انتخاب نہیں ہونا چاہیے۔ اپنی ہمت کو اتنا بلند رکھیں کہ ہر رکاوٹ آپ کے سامنے چھوٹی نظر آنے لگے۔ یاد رکھیں کہ گہری اندھیری رات ہی ایک روشن صبح کی نوید ہوتی ہے۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور محنت جاری رکھیں، کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64000