Suno Sadiq Abad

Suno Sadiq Abad

Share

information

15/10/2026

ہیلتھ کئیر کمیشن کی بڑی کاروائی مرزا عفان سرجیکل ہسپتال کا آپریشن تھیڑ اور ان ڈور سیل ، چالان کر دیا گیا۔

Photos from Suno Sadiq Abad's post 15/10/2026

صادق آباد/اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر سلمان قیوم شیخ کی خصوصی ہدایات پر صفائی ستھرائی کی مکمل بحالی کیلئے کچہ شاہی روڈ پر ماڈل سبزی فروٹ گوشت مارکیٹ کی ہر دوکان کے سامنے ڈسٹ بن رکھوا دئیے گئے
شہری صادق آباد کو صاف ستھرا رکھنے میں انتظامیہ کے دست و بازو بنیں صادق آباد شہر کو صاف ستھرا بنانے اور اسکی تزئین وآرائش کرکے شہریوں کو اچھے ماحول کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں
ہسپتال روڈ پر گرین بیلٹ کو فعال کرنے کیلئے نئے پودے اور رنگ و روغن کیا جارہا ہے
شاہراؤں کو تجاوزات سے پاک کرکے عوام کو امدوفت میں آسانی فراہم کی گئی ہے
اوور بریج پر لائٹس کی تنصیب کا کام بھی مکمل کردیا گیا ہے ملت چوک (جہاز چوک) کی بھی تزئین و آرائش کی گئی ہے

انشاء اللہ شہریوں کو صادق آباد کا خوبصورت لک نظر آئے گا
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد سلمان قیوم شیخ کی گفتگو

14/10/2026

*محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگا*

*سوموار تا جمعرات کو تمام سکول صبح 8:45 سے دوپہر 1:30 بجے تک کھلیں گے، نوٹیفیکیشن*

*جمعہ والے تمام سکول صبح 8:45 سے دوپہر 12:30 بجے تک کھلیں گے، نوٹیفیکیشن*

14/10/2026

گٹر سے گند نکال کر روڈ پر پھینک دیا گیا تاکہ عوام کے سانس کے ذریعے اندر تک جا سکے، واہ ستھرا پنجاب واہ

14/10/2026

*🚨 رحیم یار خان: منٹھار روڈ پر گاڑی میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق*

*چک نمبر 114 کے قریب آلٹو گاڑی میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے مطابق گاڑی میں موجود ایک شخص جاں بحق ہو گیا، واقع سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔*

14/10/2026

آج ایک سبک رفتار طاقتور مغربی سسٹم پاکستان کے اوپر سے گزرے گا خیبرپختونخوا پوٹھوہار، پنجاب میں بیشتر مقامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع

13/10/2026

اگر اچانک آپ کو کال آ جائے کہ پاک آرمی کو آپ کی ضرورت ہے تو کیا آپ جاؤ گئے ساتھ دینے؟؟؟

13/10/2026

سرکاری ہسپتال چوک صادق آباد

Photos from Suno Sadiq Abad's post 13/10/2026

رحیم یار خان میں کچن میں گیس بھرنے سے دھماکا، خاتون شدید زخمی، کار اور گھر کو بھی نقصان پہنچا
رحیم یار خان کے علاقے عباسیہ ٹاؤن میں رات بھر چولہا کھلا رہنے سے کچن میں گیس جمع ہوگئی صبح چولہا جلاتے ہی دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، جس سے گھر کو نقصان پہنچا اور کچن کی دیوار کا ایک حصہ کار پر جاگرا ریسکیو کے مطابق 32 سالہ افشاں بی بی جھلس کر زخمی ہوگئیں، جنہیں شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Website

Address

Rahimyar Khan
252525

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Sadiq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Rahimyar Khan.