Arbab Kamboh
news and information
14/06/2026
چوکی جھنگی پر حملہ۔۔۔۔۔
14/06/2026
موٹروے 5-M (سکھر - ملتان)میپکو کی جانب سے ہائی ٹرانسمیشن ٹاورز اور بجلی کی لائنوں کی بحالی کے کام کے باعث 15، 16 جون، ایم-5 اقبال آباد تا گڈو سیکشن صبح 9 تا شام 5 بجے بند رہے گا۔ملتان سے سکھر جانے والے ٹریفک کو اقبال آباد انٹرچینج سے 5-N قومی شاہراہ پر موڑ دیا جائے گا۔سکھر سے ملتان جانے والی ٹریفک کو گڈو انٹرچینج سے 5-N قومی شاہراہ پر موڑ دیا جائے گا۔گڈو اور اقبال آباد انٹرچینج پر مقررہ اوقات میں آمدورفت معطل رہے گی۔LTV کو تقریباً 2 گھنٹے جبکہ HTV کو تقریباً 3 گھنٹے اضافی سفر درکار ہو گا۔سفر سے پہلے ضروری ہدایاتطویل سفر سے قبل پینے کا پانی، ہلکی خوراک اور مناسب مقدار میں ایندھن ضرور ساتھ رکھیں۔اضافی ٹائر، جیک اور ضروری ٹول کٹ کی موجودگی یقینی بنائیں۔روانگی سے قبل گاڑی کے ٹائر، بریک اور انجن کی جانچ ضرور کروائیں۔شدید گرمی کے پیشِ نظر بچوں، بزرگوں اور مریضوں کی ضروریات کا خصوصی خیال رکھیں۔طویل سفر کے دوران تھکاوٹ یا غنودگی محسوس ہو تو محفوظ مقام پر آرام کریں۔محفوظ سفر اور رہنمائی کے لیے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
14/06/2026
واش روم کا استعمال/ Get Lost/ ڈی پی او تبدیل
حافظ آباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ، چند روز قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی شاہد حسین بھٹی اپنے بیٹے حیدر بھٹی اور دیگر لوگوں کے ہمراہ ڈی پی او آفس حافظ آباد میں موجود تھے، ڈی پی او کامران حامد اس وقت آفس نہیں تھے اس دوران ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی نے ڈی پی او کے ذاتی کمرے کا واش روم استعمال کیا۔ حیدر بھٹی جب واش روم سے نکلے تو آگے ڈی پی او صاحب موجود تھے جہاں ان میں تلخ کلامی ہوئی اور حیدر بھٹی کو Get Lost کا پیغام دیا گیا۔
اس پیغام کے بعد سیاسی زور آزمائی شروع ہوئی اور گزشتہ روز ڈی پی او حافظ آباد کو تبدیل کردیا گیا اور انکو پنجاب سیف سٹی میں تعینات کردیا گیا۔ تبادلے کے بعد لیگی ایم پی اے کے بیٹے نے فیس بک پوسٹ کی ہے کہ
Now You Get Lost
اس واقعہ کی سابق ایم پی اے مامون جعفر تارڈ کی آڈیو بھی وائرل ہے جس میں وہ واش روم استعمال کے واقعہ کا تذکرہ کررہے ہیں۔ تبادلے میں مرکزی کردار حافظ آباد کے معروف سیاسی خاندان نے ادا کیا۔......
14/06/2026
ایس ایس پی حفیظ الرحمان بگٹی کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے
۔۔۔۔۔۔۔۔
14/06/2026
14/06/2026
*صادق آباد اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کو اگ لگ گئی مسافروں کو نکالا جا رہا ریسکیو طلب*
14/06/2026
بجٹ سے قبل ہی اسٹاکر نے قیمتیں بڑھا دیں ۔۔
پیرا فورس سے کارروائی کا مطالبہ ۔۔۔۔۔
14/06/2026
💚 وزیراعلیٰ مریم نواز کا راشن کارڈ انیشیٹو — عوامی خدمت کا عملی عکس 💚
عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی ریلیف کے وژن کے تحت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راشن کارڈ انیشیٹو مستحق خاندانوں کی مدد کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
اس اقدام کا مقصد ضرورت مند شہریوں تک آسانی سے سہولت پہنچانا اور انہیں روزمرہ زندگی میں عملی ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ایک مضبوط اور خوشحال معاشرہ وہی ہوتا ہے جہاں کمزور طبقے کا خیال رکھا جائے اور انہیں باعزت انداز میں سہارا دیا جائے۔
💚 خدمت صرف وعدہ نہیں، عملی اقدامات کا نام ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
